Home / 2021 / March (page 9)

Monthly Archives: March 2021

منال نے اپنی اور ایمن کی برتھ ڈے پارٹی کینسل کرنے کی وجہ بتادی

اداکارہ منال خان نے اپنی اور بہن ایمن خان کی سالگرہ کی پارٹی منسوخ کیے جانے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ منال خان نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس میں میزبان احسن خان نے ان سے مختلف سوالات کیے۔ منال نے بتایا کہ ان کی اپنی بہن ایمن …

Read More »

شادی کی آٹھویں سالگرہ پر عاطف اسلم کا اہلیہ کے نام محبت بھرا پیغام

شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے شادی کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ سارہ بھروانا کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا۔ عاطف اسلم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سارہ بھروانا کے تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سراہا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ …

Read More »

پاکستانی ڈھول پرفارمنس انگلینڈ کے تعلیمی نصاب میں شامل

برطانوی ریاست انگلینڈ نے میوزیکل تعلیم کے لیے نئے کورسز اور نصاب میں پاکستان اور بھارت سمیت درجنوں ممالک کی موسیقی کو شامل کرلیا۔ برطانوی حکومت کے مطابق انگلینڈ کے محکمہ تعلیم نے 26 مارچ کو تعلیمی اداروں میں موسیقی کی تعلیم سے متعلق نیا نصاب جاری کیا، جس میں پاکستان، انڈونیشیا، …

Read More »

میشا شفیع جنسی ہراسانی سے متعلق کوئی گواہ پیش نہ کر سکیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے لاہور سینٹرل کی خصوصی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر 9 افراد کے خلاف پیش کیے گئے چالان کی کاپی ڈان نیوز نے حاصل کرلی۔ ایف آئی اے کی جانب سے خصوصی ٹرائل عدالت میں پیش کیے گئے حتمی چالان …

Read More »

ٹُک ٹُک مارچ کیا ہے اور شوبز شخصیات نے اس میں حصہ کیوں لیا؟

سوشل میڈیا پر آج کراچی کے علاقے صدر میں واقع پیپلز اسکوائر پر پاکستانی شوبز شخصیات کی تصاویر اور ویڈیوز گردش کررہی ہیں۔ گزشتہ روز ان شخصیات نے ناؤ پی ڈی پی کے ٹُک ٹُک مارچ میں شرکت کی تھی جس کا مقصد معذور افراد کو بااختیار بنانا، کام کرنے …

Read More »

فیمنزم کے نام پر مرد حضرات سے نفرت کے خلاف ہوں، احمد علی بٹ

فلموں میں ٹرانس جینڈر شخص یا خاتون کا کردار ادا کرنے والے اداکار احمد علی بٹ نے کہا ہے کہ وہ خود کو کسی حد تک فیمنسٹ سمجھتے ہیں جب کہ وہ فیمنزم کی کچھ باتوں سے اختلاف بھی رکھتے ہیں۔ احمد علی بٹ اے آر وائے کے شو ’گھبرانا منع …

Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کیلئے ‘مناسب تحفظ کی فراہمی’ کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ادارے کی امن فوج کو دھماکا خیز آلات (آئی ای ڈیز) سے بچانے کے لیے حکمت عملی تشکیل دے۔ اقوام متحدہ کے پینل کے سامنے اپنے ایک بیان میں پاکستان نے ممبر کو یاد دلایا کہ …

Read More »

امریکا: پاکستانی نژاد ڈرائیور کے قتل کی دفعات دو لڑکیوں پر عائد

واشنگٹن: 13 اور 15 سالہ لڑکیوں پر پاکستان نژاد ڈرائیور کے قتل اور کار چھیننے کی دفعات عائد کردی گئیں۔ پاکستانی پناہ گزین محمد انور گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں اس وقت کھانا پہنچانے کا کام کررہے تھے اور ایک کار چھیننے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔ پولیس …

Read More »

نہرِ سوئز میں پھنسا جہاز جزوی طور پر نکال لیا گیا، آبی گزرگاہ کھلنے کی راہ ہموار

سوئز کینال اتھارٹی نے بتایا ہے کہ تقریباً ایک ہفتے سے مصر کی نہرِ سوئز کو روکنے والے بڑے بحری جہاز کو جزوی طور پر نکال لیا گیا ہے جس سے مصروف آبی شاہراہ جلد دوبارہ کھلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 400 …

Read More »

ہیومن رائٹس واچ کا قطر میں مرد کی سرپرستی کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے قطر پر زور دیا ہے کہ وہ مرد کی سرپرستی کے قانون کو ختم کریں جو خواتین کو بنیادی حقوق جیسے شادی، سفر اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کے حوالے سے آزادانہ فیصلے کرنے سے روکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر …

Read More »