Home / 2021 / March (page 11)

Monthly Archives: March 2021

بارش بھی پاکستان کا جوش و خروش ٹھنڈا نہیں کرپائی

 پاکستان ٹیم نے پروٹیز دیس میں ہتھیار چمکانا شروع کردیے، پہلے سیشن میں بیٹنگ، بولنگ اور فزیکل ٹریننگ پر توجہ مرکوز رہی، بارش کی وجہ سے جلد گراؤنڈ چھوڑ کر ان ڈور پریکٹس کرنا پڑی، کورونا فری قرار پاتے ہی جنوبی افریقی کرکٹرز نے بھی سیریز کی تیاریاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

’ بھارت پر بالکل بھی اعتبارمت کرو‘ جاوید میانداد کا مشورہ

 کراچی:   ’بھارت پر بالکل بھی اعتبار مت کرو‘ سابق کپتان جاوید میانداد نے خوش فہمی کا شکار ہونے سے صاف انکار کردیا، وہ کہتے ہیں کہ جب کچھ طے ہوجائے گا تب ہی اس پر بات کروں گا، سیاسی فائدہ اٹھانے کیلیے بھارتی سرکار ہوائی فائر کرتی ہے، ہماری کرکٹ کو فکسنگ …

Read More »

خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور

خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث 9 افراد کے انتقال اور 979 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد 11 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر غور شروع کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ محمود خان اور چیف …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر: ملک بھر میں ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تمام اِن ڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ …

Read More »

او لیول امتحانات 15 مئی کے بجائے 10 مئی کو شروع ہوں گے، وزیرتعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ او لیول کے امتحانات 15 مئی سے شروع ہونے تھے لیکن اب 10 مئی سے آغاز ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ہمیں تحریری درخواست کی تھی کہ او لیول اور آئی جی سی ایس ای …

Read More »

وزیردفاع پرویز خٹک بھی کورونا کا شکار

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کیسز میں اضافے کی شرح بڑھ رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت اور اب وزیردفاع پرویزخٹک بھی کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے تصدیق کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم کے بعد صدر مملکت بھی کورونا وائرس سے متاثر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگانے کے باوجود وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ‘میرا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ تمام کووڈ متاثرین پر رحم کرے’۔ انہوں نے کہا …

Read More »

کراچی: چینی کی ذخیرہ اندوزی کے الزام میں 3 بروکر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں غیرقانونی ذخیرہ اندوزی کے ذریعے چینی کی قیمت میں اضافے کے الزام پر تین بروکرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے عہدیداروں کے مطابق گرفتار افراد مبینہ طور پر ذخیرہ اندوزی اور اشیا ضروریہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، کورونا سے پہلے کی سطح پر آگیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں آج روپے کی قدر میں 42 پیسہ اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154.24 روپے یا کورونا وبا سے پہلے (6 مارچ 2020) کی سطح تک پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر، 154.58 روپے پر بند ہوا تھا جس …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائٹس سے زائد کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا اور ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ میں ایک ہزار پوائٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک ہزار 90 پوائٹس کے بعد 44 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح …

Read More »