Home / 2021 / March (page 50)

Monthly Archives: March 2021

بھارت: 3 ماہ بعد ایک ہی دن میں 29 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز ایک مرتبہ پھر بڑھنا شروع ہو گئے ہیں اور 3 ماہ کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ تقریباً 29 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر سے پھیلنا شروع ہو چکا ہے جس کے …

Read More »

خوش ہوں کہ 99 سالہ والد صحت یاب ہوکر گھر آگئے، 72 سالہ شہزادہ چارلس

ملکہ برطانیہ کے بڑے صاحبزادے اور برطانوی بادشاہت کے اگلے امیدوار 72 سالہ شہزادہ چارلس نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ان کے 99 سالہ والد شہزادہ فلپس تقریبا ایک ماہ تک ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل ہوئے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق شہزادہ چارلس …

Read More »

اسرائیلی سرزمین سے 2 ہزار سال پرانے ’بائبل‘ کی باقیات دریافت

فلسطین کی سرزمین پر قابض اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ نے یروشلم کے قریب صحرائے یہودا سے دریافت ہونے والے قدیم ’بائبل‘ کو عوام کے سامنے پیش کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ کے ادارے ’اسرائیل اینٹی کوئٹیز اتھارٹی‘ (ائی اے …

Read More »

امریکی کمپنی کی کووڈ ویکسین کا بچوں پرٹرائل شروع

امریکی کمپنی موڈرنا نے 6 سے 12 سال تک کے بچوں پر کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل شروع کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ٹرائل میں 6 ہزار 750 بچوں کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ کمپنی کے سی ای او اسٹیفن بینسل نے ایک بیان میں بتایا …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون پیش

اوپو نے دسمبر 2020 میں رینو 5 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور جنوری سے پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ اب اس سیریز کا ایک سستا ماڈل رینو 5 ایف پیش کیا گیا ہے۔ اس فون میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین …

Read More »

سام سنگ کا 2021 میں گلیکسی نوٹ متعارف نہ کرانے پر غور

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا …

Read More »

خون گاڑھا کرنے کی شکایت پریورپین اتھارٹی کا ویکسین کا جائزہ

کورونا سے تحفظ کی آکسفورڈ/ ایسٹرازینیکا کمپنیوں کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کی شکایت کے بعد یورپین یونین (ای یو) کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے ویکسین کا بڑے پیمانے پر جائزہ شروع کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق یورپین …

Read More »

فرانس میں کورونا کی ٹیسٹوں میں پکڑی نہ جانے والی نئی قسم دریافت

فرانس میں کورونا وائرس کی ایک ایسی نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس کو پی سی آر ٹیسٹوں میں پکڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ فرانس کے خطے بریتانیہ میں اس قسم کو دریافت کیا گیا، تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ یہ کس حد تک جان لیوا یا متعدی ہے۔ …

Read More »

داغدار اماراتی کرکٹرز کیفرکردار تک پہنچ گئے

 دبئی:   متحدہ عرب امارات کے ’داغدارکرکٹرز‘ کیفرکردار تک پہنچ گئے جب کہ سابق کپتان محمد نوید اور شیمان انور بٹ پر 8 برس کیلیے کرکٹ کے دروازے بند کردیے گئے۔آئی سی سی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے یو اے ای کے سابق کپتان محمد نوید اور شیمان انور کو اینٹی کرپشن کوڈ کی …

Read More »

پی ایس ایل 6، بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے معاملے پر گرد جمنے لگی

 لاہور:   پی ایس ایل 6میں بائیوسیکیورٹی کی ناکامی کے معاملے پر گرد جمنے لگی جب کہ تحقیقات کے حوالے سے مکمل خاموشی طاری ہے۔کورونا کیسز بڑھنے پر 14 میچز کے بعد ہی پی ایس ایل 6کو ملتوی کرنا پڑا، میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم سخت تنقید کا دباؤ برداشت نہ …

Read More »