Home / 2021 / March (page 28)

Monthly Archives: March 2021

اداکارہ منیٰ طارق کی بات پکی ہوگئی

سینئر اداکارہ  و ہدایت کارہ روبینہ اشرف نے اپنی بیٹی اور اداکارہ منیٰ طارق کا رشتہ طے کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ روبینہ اشرف اور ان کے شوہر طارق مرزا سے متعلق خبریں سرگرم ہیں کہ انہوں نے اپنی صاحبزادی اداکار ہ منیٰ طارق کا رشتہ عمران شیخ …

Read More »

جوہنی ڈیپ کے گھر میں نامعلوم شخص گھس آیا

 ہالی وڈ کے معروف گلوکار و اداکار جوہنی ڈیپ کے گھر میں  ایک نامعلوم شخص گھس آیا جو ان کے گھر میں شاور اور ڈرنک کے مزے لیتا رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  جوہنی ڈیپ کے پڑوسیوں نے ایک نامعلوم شخص کو اداکار کے گھر کے عقبی حصے میں سوئمنگ پول …

Read More »

ماضی میں غیر مقبولیت کی وجہ سے حرا اور مانی کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟

اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے چند سال قبل اپنے اور اہلیہ کے ساتھ پیش آئے ایک ناخوشگوار واقعے کا ذکر کیا۔ ادکارہ و ماڈل حرا مانی اپنے شوہر مانی کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران کیرئیر میں پیش آنے والے …

Read More »

نصیبو لال نے نامناسب شاعری پر مبنی گیت کس مجبوری کے تحت گائے؟

حال ہی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا ترانہ ’گروو میرا‘ کو منفرد انداز میں گاکر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی گلوکارہ نصیبو لال کو زیادہ تر لوگ نامناسب شاعری گانے والی گلوکارہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ نصیبو لال نے زیادہ تر پنجابی …

Read More »

کبریٰ خان نے عمران خان کو ان فالو کرنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

’نامعلوم افراد، ویلکم ٹو کراچی، جوانی پھر نہیں آنی 2 اور پرواز ہے جنون‘ جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی کبریٰ خان نے حال ہی ایک ٹی وی شو میں بتایا تھا کہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور حمزہ علی عباسی کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔ کبریٰ …

Read More »

بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران مزدوروں کی مشکلات پر بنی فلم ‘1232 کلو میٹر’

بھارتی ہدایت کار ونود کپری نے گزشتہ برس 2020 میں بھارت میں نافذ ہونے والے سخت لاک ڈاؤن کے دوران پیش آنے والی مشکلات پر دستاویزی فلم بنائی ہے جو 24 مارچ کو ریلیز ہوگی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار ونود کپری نے گزشتہ برس اپریل …

Read More »

مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں، متھیرا کا تنقید کرنے والوں کو جواب

اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے جسامت پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے ان پر واضح کیا ہے کہ وہ کون ہوتے ہیں، ان کی جسامت پر بات کرنے والے اور ساتھ ہی کہا کہ انہیں پلاسٹک کہنا بند کیا جائے۔ متھیرا نے اپنی انسٹاگرام …

Read More »

یورپی یونین نے میانمار کے جنرلز سمیت فوجی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

یورپی یونین نے میانمار میں گزشتہ ماہ حکومت پر فوجی قبضے میں ملوث جنرلز سمیت 11 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ نے میانمار میں فورسز کے جمہوریت پسندوں پر تشدد کو ناقابل برداشت قرار دیا۔ یورپی یونین کے 27 …

Read More »

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک

امریکا کی مغربی ریاست کولوراڈو کے علاقے بولڈر میں ایک مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جائے وقوع پر پہنچنے والے پہلے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ہفتے کے دوران امریکا میں …

Read More »

سعودی عرب کی حوثی باغیوں کو ‘جامع جنگ بندی’ کی پیشکش

ریاض: سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کو اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک جامع جنگ بندی کی پیش کش کی ہے جس کا مقصد تباہ کن چھ سالہ تنازعے کا خاتمہ ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لیکن حال ہی میں …

Read More »