Home / 2021 / March (page 29)

Monthly Archives: March 2021

’ایغور مسلمانوں سے بدسلوکی‘: مغربی ممالک نے چینی حکام پر پابندیاں عائد کردیں

برسلز: یورپی یونین، برطانیہ، کینیڈا اور امریکا نے چین کے صوبے مغربی سنکیانگ کے علاقے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر چین میں عہدیداروں کے خلاف مربوط پابندیوں کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے سنکیانگ میں چار …

Read More »

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی عہدیداروں نے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور ہزاروں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے والی آتشزدگی کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ ملبے تلے دبے ہوئے مزید متاثرین کی تلاش کا کام جاری ہے۔ غیر ملکی …

Read More »

امریکی تجویز مسترد، اشرف غنی 6ماہ میں نئے صدارتی انتخابات کی پیشکش کریں گے

افغان صدر اشرف غنی نے امریکا کا پیش کردہ امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور اس کے متبادل کے طور پر وہ آئندہ 6ماہ میں نئے صدارتی انتخابات کی تجویز پیش کریں گے۔ دو سینئر سرکاری عہدیداروں نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ غنی اگلے ماہ ترکی میں …

Read More »

آسٹریلیا: پارلیمنٹ میں فحش عمل پر عوام میں غم و غصہ ہے، وزیر اعظم

آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے اعتراف کیا ہے کہ خواتین سیاستدانوں سے بدسلوکی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے الزامات سے نمٹنے سے متعلق عدم اطمینان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق اسکاٹ موریسن کا یہ بیان اخبار ‘دی آسٹریلین’ اور ‘چینل …

Read More »

نائجر میں مسلح افراد نے 137 افراد کو قتل کردیا

جنوب مغربی نائجر میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح حملہ آوروں نے کئی گاؤں اور دیہاتوں پر حملہ کر کے کم از کم 137 افراد کو قتل کردیا۔ نائجر کی تاریخ میں بدترین حملوں میں سے ایک قرار دی جانے والی اس کارروائی میں مسلح حملہ آوروں نے مالی کی …

Read More »

بنگلہ دیش: وزیر اعظم کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 14 شدت پسندوں کو سزائے موت

بنگلہ دیش میں دو دہائی قبل وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے 14 دہشت گردوں کو سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق یہ دہشت گرد 2000 میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ شیخ …

Read More »

ٹوئٹر کے بانی کی پہلی ٹوئٹ 45 کروڑ روپے میں نیلام

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اس وقت اگرچہ کھربوں روپے کا اثاثہ بن چکی ہے اور وہاں پر شروع ہونے والے ٹرینڈز دنیا میں بہت کچھ کرا سکتے ہیں۔ تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کی پہلی ٹوئٹ تقریبا 3 کروڑ امریکی ڈالر اور …

Read More »

ایسی کورونا ویکسین کی تیاری جو گولی کی شکل میں دی جاسکے گی

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک ایسی ویکسین کی تیاری پر کام شروع ہونے والا ہے جس کے لیے انجیکشن کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ وہ گولی کی شکل میں جسم کے اندر پہنچائی جاسکے گی۔ اوراویکس نامی کمپنی کی جانب سے اس ویکسین کے انسانوں پر پہلے مرحلے کے …

Read More »

کورونا سے تحفظ کی جعلی ویکسین و رپورٹس کی آن لائن فروخت کا انکشاف

دنیا کے زیادہ تر ممالک میں اب اگرچہ کورونا سے تحفظ کے لیے ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، تاہم بہت سارے ممالک میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں تاحال ویکسین تک رسائی نہیں مل سکی۔ جہاں ویکسین کے آنے کے باوجود کورونا پر کنٹرول نہیں ہوا، وہیں کئی ممالک …

Read More »

آسان ہوم کنڈیشنز میں بیٹسمینوں کی فارم چمک اُٹھی

 لاہور:  آسان ہوم کنڈیشنز میں بیٹسمینوں کی فارم چمک اٹھی جب کہ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی تیاری کیلیے منعقدہ پہلے انٹرا اسکواڈ میچ میں رنز کے انبار لگ گئے۔ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی تیاریوں کیلیے تربیتی کیمپ 19مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے،اس دوران کھلاڑی …

Read More »