Home / 2021 / March (page 31)

Monthly Archives: March 2021

بلاول نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت حاصل کرلی

لاہور: جماعت اسلامی نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے سید یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اس رائے سے اتفاق کیا کہ یہ اکثریتی پارٹی کا حق ہے۔ استعفوں اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

وزیراعظم کورونا ویکسین کی نجی شعبے کو درآمد کی اجازت نہ دیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کووڈ-19 ویکسین کی نجی بنیادوں پر درآمد کی اجازت دینے کی پالیسی پر نظرثانی کریں اور اسے مکمل طور پر منسوخ کردیں، پوری دنیا میں حکومتیں ویکسین کے حصول اور اپنے شہریوں کو مفت لگا …

Read More »

سندھ: ٹنڈو جام کا پہلا مِنی اربن فاریسٹ، ‘ایک منفرد تجربہ’

جنگلات، درخت، پیڑ اور پودے نہ صرف فضا کو خوشگوار اور بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں بلکہ اپنے اردگرد موجود افراد کے لیے تازگی کا باعث ہیں۔ حال ہی میں اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حیدرآباد (دیہی) قندیل فاطمہ میمن نے ٹنڈو جام میں اپنے طور پر ایک مِنی اربن …

Read More »

مریم نواز کی پیشی: نیب دفتر کو ریڈ زون قرار دینے کی درخواست منظور

حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے موقع پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے لاہور دفتر کو ‘ریڈ زون’ قرار دینے کی درخواست منظور کرلی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی ذیلی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے …

Read More »

پی ایل ایل نے ایل این جی کارگو طے شدہ ڈالر کے نرخ میں طلب کرلیا

اسلام آباد: خریداری کے قواعد میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان نے 30 اپریل سے 28 جون کے درمیان سپلائی کے لیے ڈالر کی طے شدہ قیمت پر 8 امپورٹڈ لیکیفیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کارگو طلب کرلیے۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل)، جو ایل این …

Read More »

اسٹیل ملز کے 7 شعبوں سے متعدد افسران فارغ کردیے گئے

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) نے 7 کیٹیگریز میں متعدد افسران کو برطرف کردیا، سابق ملازمین کا اندازہ ہے کہ تقریباً 5 سے 6 سو افسران اس فیصلے سے متاثر ہوئے ہیں۔ گزشتہ برس نومبر کے آخری ہفتے میں 49 فیصد ورکرز اور 70 فیصد افسران کو نکالا …

Read More »

کراچی، لاڑکانہ مسلسل تیسرے ہفتے صارفین کیلئے مہنگے ترین شہر قرار

اسلام آباد: پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) نے کہا ہے کہ اشیائے خورو نوش کی اصل قیمتوں اور ضلعی انتظامیہ کے طے شدہ نرخوں کے مابین فرق کے تناظر میں مسلسل تیسرے ہفتے کراچی اور لاڑکانہ سب سے مہنگے شہر قرار پائے ہیں۔ خور و نوش اصل قیمتوں اور …

Read More »

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کیلئے نشان امتیاز ملٹری

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں ایک پر وقار تقریب میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ان کی خدمات کے اعتراف …

Read More »

نیب جرات دکھائے اور مریم نواز کی پیشی کے وقت کارکنان کو نہ روکے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے کہا ہے کہ وہ 26 مارچ کو نیب میں پیشی پر پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ آنے والے کارکنان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا …

Read More »