Home / 2021 / March (page 119)

Monthly Archives: March 2021

نظرثانی کیس: میرے اور اہل خانہ کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس عیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں فاضل جج نے خود دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور میرے اہل خانہ کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ …

Read More »

ڈسکہ انتخاب: الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا انتظار

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بظاہر ڈسکہ این اے-75 ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سنائے گئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد میں ہچکچاہٹ کا شکار نظر آتا ہے اور چاہتا ہے کہ حکومت پنجاب قصور وار افسران کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن نے 25 فروری کو ڈسکہ میں …

Read More »

عذیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بھی بری

 کراچی:  عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا ہے جس کے وہ اب تک 9 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عذیر …

Read More »

حکومت کی اپوزیشن کوخیبرپختونخوا، بلوچستان سےامیدواروں کےبلا مقابلہ انتخاب کی پیشکش

 اسلام آباد:  حکومت نے پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اور بلوچستان  سے بھی امیدواروں کے بلا مقابلہ انتخاب کی پیش کش کردی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے سینیٹر تاج آفریدی نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

ٹیکسلا میں 9 سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل

ٹیکسلا: حاضرو پولیس تھانے کی حدود میں نتروپا میں ایک 9 سالہ بچی کو ریپ کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا۔ متاثرہ بچی کے والد بہرام خان نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے …

Read More »

الیکشن کمیشن آئینی طور پر سپریم کورٹ کی رائے پر عمل کا پابند ہے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) آئینی طور پر سپریم کورٹ کی رائے پر عمل کرنے کا پابند ہے۔ اپنے ایک تحریری بیان میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ ای سی پی آئینی طور پر سپریم کورٹ کی …

Read More »

فواد چوہدری، آصف زرداری نااہلی کیس: اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کیس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے رائے طلب کرلی۔ آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان …

Read More »

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے …

Read More »

اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے آنے کے بعد اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں مریم نواز نے سپریم کورٹ کی …

Read More »

پاکستان، ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین کے دوبارہ آغاز کا امکان

لاہور: 9 سال کے طویل وقفے کے بعد 4 مارچ سے پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین دوبارہ چلائے جانے کا امکان ہے۔ مذکورہ ٹرین سروس سے تین ممالک یعنی پاکستان، ایران اور استنبول کے درمیان تجارتی سامان کا تبادلہ آسانی سے ہوگا۔ پاکستان ریلوے کے ایک سینئر عہدیدار …

Read More »