Home / 2021 / July (page 7)

Monthly Archives: July 2021

ترکی میں آگ لگنے کے متعدد واقعات، 4 افراد ہلاک 180 زخمی

ترکی کے جنوبی ساحلی خطے میں متعدد مقامات پر لگی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حکام نے سیاحتی مقام انطالیہ کے مشرقی حصے میں بدھ کے روز 4 …

Read More »

فیس بک کے اسمارٹ فونز ختم کرنے کے منصوبے میں پیشرفت

فیس بک کی جانب سے اسمارٹ فونز کے خاتمے کے لیے عرصے سے مختلف ہارڈ ویئر منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔ جن میں سے ایک اسمارٹ گلاسز بھی ہے جس پر کئی سال سے کام کیا جارہا تھا۔ مگر اب کمپنی کی جانب سے اسے متعارف کرانے کا عندیہ …

Read More »

کیا یہ ’خفیہ کیپسول‘ امریکی فوجیوں کو بڑھاپے سے محفوظ رکھے گا؟

آسٹن، ٹیکساس:  امریکا کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ (سوکوم) نے ایک منصوبے کے تحت ایسا ’خفیہ کیپسول‘ آزمانے کی تیاری کرلی ہے جو امریکی فوجیوں کی صحت بہتر رکھتے ہوئے بڑھاپے کو بھی روک سکے گی۔یہ تجربات پنٹاگون کے ایک وسیع البنیاد پروگرام کا حصہ ہیں جس کا مقصد فوجیوں میں عمر رسیدگی …

Read More »

آنکھوں میں تبدیلیاں لانگ کووڈ کا اشارہ ہوسکتی ہیں، تحقیق

کووڈ کے متعدد مریضوں کو بیماری سے صحتیابی کے بعد بھی ہفتوں یا مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اب ترکی میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لانگ کووڈ کے شواہد ممکنہ طور پر …

Read More »

کووڈ سے دماغ کو ہونے والے نقصانات کا انکشاف

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 یادداشت کی کمزوری اور دماغی تنزلی کا باعث بن سکتی ہے اور ممکنہ طور پر الزائمر امراض کی جانب سفر تیز ہوسکتا ہے۔ یہ بات چند ابتدائی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی جن کے نتائج الزائمر ایسوسی ایشن کی بین الاقوامی کانفرنس میں پیش …

Read More »

کورونا کی ڈیلٹا قسم کا ‘چکن پاکس’ کی طرح پھیلنے کا انکشاف

اگرچہ متعدد ممالک کی ہونے والی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اب تک سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی قسم ڈیلٹا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ وائرس توقع سے زیادہ متعدی ہے۔ کورونا کی ڈیلٹا قسم کو بھارتی قسم بھی کہا …

Read More »

ٹاپ بورڈ آفیشلزکی تنخواہیں ’’قومی راز‘‘بن گئیں

 کراچی:   پی سی بی کے اعلیٰ حکام کی تنخواہیں ’’قومی راز‘‘ بن گئیں ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے بار بار پوچھے جانے کے باوجود بھی آگاہ نہیں کیاگیا۔ان کیمرہ بریفنگ پر اصرار کرتے ہوئے فہرست میڈیا میں آنے پر تنقید کا جواز دے جاتا رہا۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس؛ ماحور شہزاد کو بیان بازی مہنگی پڑگئی

 لاہور:  ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد کو بیان بازی مہنگی پڑگئی۔ اولمپک ایسوسی ایشن نے بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کے امتیازی بیان کو اولمپک اسپرٹ کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماحور شہزاد کے بیان پر شدید تحفظات ہیں، پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن سے اس حوالے سے …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس: بھارت، برطانیہ اور نیدرلینڈز کی ہاکی ٹیمز کی کوارٹر فائنلز تک رسائی

بھارت مینز اولمپک ہاکی ٹورنامنٹ میں ریو گولڈ میڈلسٹ ارجنٹینا کو 1-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا جبکہ نیدرلینڈز اور برطانیہ نے بھی رسائی حاصل کر لی۔ ارجنٹینا کی ویمنز ٹیم نے میزبان جاپان کو ٹورنامنٹ سے باہر کرکے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی …

Read More »

’’مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور:   ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھاگیا۔دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو ’’نیا اور منفرد‘‘ بیٹنگ کمبی نیشن آزمانے کا موقع نہیں ملا،گیانا کا …

Read More »