Home / 2021 / July (page 6)

Monthly Archives: July 2021

اداکارہ سلمیٰ حسن نے ڈپریشن سے نجات کیسے حاصل کی؟

اداکارہ سلمیٰ حسن نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے اور اس سے نجات کے لیے اپنائے جانے والے طریقہ کار سے متعلق گفتگو کی ہے۔ سلمیٰ حسن ایک ویب انٹرویو میں جلوہ گر ہوئیں جہاں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کئی سال قبل ہونے والے ڈپریشن سے …

Read More »

ہرجائز رشتے میں مردوں کا احترام کرتی ہوں: رابی پیرزادہ

شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے نور مقدم کیس سامنے آنے کے بعد مردوں کے دفاع میں کچھ ٹوئٹس کیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رابی پیر زادہ نے کہا کہ جب سے نور مقدم کا کیس لوگوں کو پتا چلا ہے، مردوں کے خلاف ایک …

Read More »

پاکستان، افغانستان کے معاملے میں اپنا اہم کردار ادا کرے، امریکی سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کا طالبان پر اثر انداز ہونے میں اہم کردار ہے اور امریکا کو اُمید ہے کہ اسلام آباد اس کردار کو ادا کرے گا۔ سیکریٹری خارجہ کا مختلف بین الاقوامی ٹیلی وژن چینلز کو انٹرویو کے دوران دیا گیا …

Read More »

‘دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی چار ارب خوراکیں لگائی جاچکی ہیں’

پیرس: دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی مہم شروع ہونے کے 8 ماہ بعد اب تک تقریباً ویکسین کی 4 ارب خواراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے اعدادوشمار کے مطابق ابتدائی طور پر ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار رہا لیکن اس کے …

Read More »

بنگلہ دیش: طوفان کے باعث روہنگیا کیمپوں میں ہزاروں افراد بے گھر

بنگلہ دیش کے جنوبی علاقوں میں کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث روہنگیا مہاجر کیمپس تباہ ہوگئے اور ہزاروں متاثرین کو ان کے رشتہ داروں کی پناہ گاہوں یا مشترکہ شیلٹرز میں منتقل کردیا گیا۔ اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی کا کہنا تھا کہ بدھ کی دوپہر …

Read More »

افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کیلئے پاکستانی، امریکی مشیرانِ قومی سلامتی کی ملاقات

واشنگٹن میں امریکی اور پاکستانی مشیرانِ قومی سلامتی کی ملاقات ہوئی جس میں ‘افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیے اور پر تشدد کارروائیوں میں کمی کی فوری ضرورت’ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور ان کے امریکی ہم منصب جیک سلیوان نے اپنی ملاقات …

Read More »

دوطرفہ کاروبار کے فروغ کیلئے پاکستان، بحرین کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور بحرین نے معاشی نمو اور کاروباری ہم آہنگی کے لیے مشترکہ طور پر کام کر کے دونوں ممالک کے درمیان کاروبار کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے۔ ماناما میں مشترکہ وزارتی کمیشن کے دوسرے اجلاس کے اختتام پر بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی …

Read More »

افغانستان: متضاد بیانات کے بعد طالبان کا خاشا زوان کے قتل کا اعتراف

طالبان نے متضاد بیانات کے بعد بالآخر افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے معروف مقامی کامیڈین نذر محمد المعروف خاشا زوان کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے …

Read More »

امریکا جنگ کے حامی افغان افراد کی منتقلی کیلئے سرگرم، کویت سے بات چیت

امریکا کویت اور دیگر ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے کہ آیا وہ امریکا کے اتحادیوں کی میزبانی کر سکتے ہیں یا نہیں، جنہوں نے امریکی جنگ کی کوششوں کی حمایت کی تھی کیونکہ اگر وہ افغانستان میں ہی رہے تو انہیں طالبان کے انتقامی حملوں کا سامنا …

Read More »

سعودی عرب کا ویکسینیٹڈ سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث 17 ماہ کی بندش کے بعد مکمل ویکسینیٹڈ غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق تاہم ریاض نے عمرے کے لیے آنے والوں کے لیے پابندیوں میں نرمی کا …

Read More »