Home / 2021 / July (page 4)

Monthly Archives: July 2021

طلحہ طالب کا واپسی پر شاندار استقبال

 لاہور: اولمپکس میں شرکت کے بعد ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔اولمپکس میں شرکت کے بعد ویٹ لفٹر طلحہ طالب وطن واپس آ گئے، لاہور ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیاگیا، پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ بعد ازاں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ …

Read More »

تعمیراتی صنعت کے لیے ایمنسٹی اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا مطالبہ

 کراچی:  ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج میں مزید 6 ماہ کی توسیع دینے سے اس شعبے میں مزید 1000 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کا دعویٰ کردیاہے۔آباد کے چئیرمین فیاض الیاس نے کہاہے کہ فی الوقت تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری …

Read More »

صوبائی حکومتیں انفرادی فیصلے نہیں کرسکتیں، صنعتوں کو کھولنا ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں انفرادی فیصلے نہیں کرسکتیں، سندھ حکومت کو صنعتوں کو کھولنا ہوگا اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گائیڈ لائنز کے مطابق حکمت عملی بنانی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘بھارت …

Read More »

نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

 اسلام آباد: ملک میں نئے مالی سال 2021-22 کے پہلے ماہ کے چاروں ہفتوں کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری ہے۔ یکم جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے مہنگائی میں0.53فیصد اضافہ ہوا تھا ۔29 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی0.03  فیصد بڑھی۔ سالانہ بنیادوں …

Read More »

کراچی ایئر پورٹ پر ڈیلٹا سے متاثرہ مسافروں کو چیک کرنے میں ناکامی شہر میں صحت کے بحران کی وجہ قرار

کراچی: گزشتہ تین ماہ کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے کم از کم 40 بین الاقوامی مسافر، جو کووڈ 19 سے متاثر پائے گئے تھے، یا تو طبی تجاویز کے خلاف فرار ہو گئے یا چھوڑ دیئے گئے یا سرکاری قرنطینہ سہولیات سے رہا ہوگئے۔ قابل اعتماد ذرائع …

Read More »

میری جان کو خطرہ ضرور ہے لیکن گھبرانے والوں میں سے نہیں، شیخ رشید

shai وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ضرور ہے لیکن ہم گھبرانے والے نہیں ہیں، میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری درخواست پر لال حویلی پر ہونے والی فائرنگ کی زیادہ کوریج نہیں کی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

‘مودی حکومت نے کرکٹ کو ایک بار پھر اپنی مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا’

پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیوں کے ذریعے شرکت سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں بھارتی دھمکی …

Read More »

‘بھارتی مظالم پر عالمی تنقید جاری ہے’، دفتر خارجہ کا یورپی قانون سازوں کے خط کا خیر مقدم

پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کی جانب سے یورپی کمیشن کی صدر اور نائب صدر کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال اور انسانی بحران کے حوالے سے لکھے گئے خط کا خیر مقدم کیا ہے۔اور کہا ہے کہ یہ مقبوضہ …

Read More »

تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ضلعی عدالت نے وفاقی تحقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے میں درج کرائے گئے مقدمے میں …

Read More »

حکومت کی بجلی کے نرخوں میں اضافہ روکنے کیلئے مہنگی ایل این جی خریدنے کی وضاحت

اسلام آباد: حکومت نے اسپاٹ مارکیٹ سے مہنگی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی خریداری کو ‘نسبتاً کم بُرا فیصلہ’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی بین الاقوامی اشیا کی مارکیٹ کے بارے میں پیشگوئی کرکے اسے شکست نہیں دے سکتا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے میں …

Read More »