Home / 2021 / July (page 2)

Monthly Archives: July 2021

لیڈی گاگا ’ہاؤس آف گوچی‘ میں’قاتل بیوی‘ بن گئیں

طویل انتظار کے بعد بلآخر امریکی گلوکارہ، موسیقار و اداکارہ 35 سالہ لیڈی گاگا کی نئی فلم ’ہاؤس آف گوچی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جسے دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ ’ہاؤس آف گوچی‘ لیڈی گاگا کی تین سال بعد پہلی فلم ہوگی، …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس: سعودی عرب کی وزیر اعظم کو شرکت کی دعوت

سعودی عرب نے وزیر اعظم عمران خان کو اکتوبر میں منعقد ہونے والی ‘مڈل ایسٹ گرین اِنیشی ایٹو سَمٹ’ میں شرکت کی دعوت دے دی۔ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیر اعظم کو دعوت نامہ ان کے دفتر میں پہنچایا۔ وزیر اعظم کے دفتر …

Read More »

پاکستان اور ‘افغان امن’ کے دیگر اسٹیک ہولڈرز دوحہ میں ملاقات کریں گے

افغانستان میں خراب ہوتی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ‘افغان امن کے لیے توسیعی ٹرائیکا’ آئندہ ماہ کے اوائل میں دوحہ میں ملاقات کرے گا۔ افغانستان کے لیے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابولوف نے ماسکو میں آن لائن بریفنگ کے دوران اعلان کیا کہ روس، چین، امریکا …

Read More »

اراکین یورپی پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر کارروائی پر زور

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے یورپی کمیشن کو ایک خط میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال پر یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ اس مسئلے پر آواز اٹھائیں اور کارروائی کریں۔ یورپین کمیشن کے صدر ارسولا وون ڈیرلیئن اور نائب صدر جوزف …

Read More »

پاکستان، افغانستان میں تشدد کو کم کرنے میں مدد کرے گا، امریکا

لندن: امریکی انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک افغانستان میں تشدد کو کم کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گا کیونکہ ’افغانستان میں خانہ جنگی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے‘۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارڑ نے صحافیوں کو بریفنگ کے دوران کہا …

Read More »

بنگلہ دیش: سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 3 لاکھ افراد پھنس گئے

جنوبی مشرقی بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دیہاتوں میں مقیم 3 لاکھ سے زائد افراد پھنس گئے جبکہ 6 روہنگیا مہاجرین سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلہ دیش اور میانمار کے سرحدی علاقے میں میانمار لگ بھگ 10 لاکھ روہنگیا مہاجرین …

Read More »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ، ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے دارالحکومت میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے عہدیدار نے بتایا کہ طالبان کے صوبہ ہرات میں داخل ہونے کے چند گھنٹوں کے …

Read More »

امریکا اور روس صرف دو میل کے فاصلے پر!

اگر آپ دنیا کا نقشہ دیکھیں تو آپ کو لگے گا امریکا اور روس کے درمیان نہایت مختصر سا فاصلہ ہے لیکن اگر دونوں کے درمیان سفر کیا جائے تو یہ خاصا لمبا ہوسکتا ہے۔ روایتی طور پر نقشوں میں امریکا انتہائی بائیں جانب اور روس دائیں جانب دکھایا جاتا …

Read More »

افغان صوبے لغمان میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 20 افراد ہلاک

کابل:  صوبے لغمان میں 2 مختلف ٹریفک حادثوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے لغمان میں 2 مختلف حادثوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، پہلا حادثہ نارنج باغ گاؤں میں پیش آیا جہاں مسافر بس دوسری سمت سے آنے …

Read More »

اسرائیل نے آئل ٹینکر پر حملے کی ذمہ داری ایران پر عائد کردی

اسرائیل نے دو روز قبل آئل ٹینکر پر حملے اور اس میں ہلاک ہونے والے دو عملے کی ذمہ داری ایران پر عائد کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل سے دور آئل ٹینکر پر حملہ جمعرات کو ہوا جس میں …

Read More »