Home / 2021 / July (page 3)

Monthly Archives: July 2021

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا:  انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت …

Read More »

پاکستان میں فیس بک مارکیٹ پلیس فیچر متعارف ہونے پر حکومت کا اظہار تشکر

حکومت پاکستان نے فیس بک کی جانب سے ملکی صارفین کے لیے ای کامرس کا فیچر ’مارکیٹ پلیس‘ متعارف کرانے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے ابتدائی طور پر 2016 میں ’مارکیٹ پلیس‘ کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا، جس کی دنیا کے 100 بڑے ممالک …

Read More »

یہ پیوند حسبِ ضرورت انسولین خارج کرسکتا ہے

 نیویارک: تھری ڈی پرنٹنگ اور جدید ترین حیاتیاتی مادوں سے ایک پیوند (امپلانٹ) تیار کیا گیا ہے جو ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لیے حسبِ ضرورت انسولین خارج کرتا رہے گا۔ یہ تحقیق اپنے آخری مراحل میں ہے جسے رائس یونیورسٹی کے بایو انجینیئر نے ڈیزائن کیا ہے۔ اسے ذیابیطس کی عالمی …

Read More »

یہ پروٹین پسینے میں چکنائی خارج کرکے وزن بھی کم کرسکتا ہے

پنسلوانیا:  امریکی سائنسدانوں نے ’ٹی ایس ایل پی‘ کہلانے والے ایک پروٹین کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ وہ پسینے کے ذریعے جسم سے چکنائی خارج کرکے وزن کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ماہرین کی یہ ٹیم ذیابیطس کے علاج پر تحقیق کر رہی ہے جس میں …

Read More »

کووڈ کی ابتدائی علامات ہر عمر کے گروپس میں مختلف ہوسکتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے ابتدائی ایام کی علامات مختلف عمر کے گروپس مں مختلف ہوسکتی ہیں اور ایسا مردوں و خواتین کے درمیان بھی ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کنگز کالج لندن کی اس تحقیق میں زوئی کووڈ …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلزکورس کے شیڈول کا اعلان کردیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کورس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائراورمیچ ریفری کے لیول ون کورس کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے، مجوزہ کورس ملک بھر کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں منعقد کیا جائے گا۔ کورس کا پہلا مرحلہ 7 سے 25 جون …

Read More »

ملکی کرکٹ کے ہاکی جیسے حال کا خدشہ

h  لاہور:  ملکی کرکٹ کے ہاکی جیسے حال کا خدشہ بڑھ گیا۔سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے کہاکہ پاکستان کرکٹ مسلسل زوال پذیر ہے،کلب اور جونیئر سطح پر سرگرمیاں معطل رہنے سے کھیل کی نرسریاں ہی ختم ہوگئیں، ریجنل کرکٹ کا طریقہ کار بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔ خالد محمود …

Read More »

پاکستان کیریبیئن جارحیت پر لگام ڈالنے کیلیے کوشاں

 لاہور: پاکستان کیریبیئن جارحیت پر لگام ڈالنے کیلیے کوشاں ہے لہٰذا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے آغاز میں ہی بارشوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا،ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پریکٹس سیشنز متاثر ہوئے، کورونا وائرس کی وجہ سے میزبان …

Read More »

ہرشل گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی سازشوں پر پھٹ پڑے

 اسلام آباد:  جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی سازشوں پر پھٹ پڑے۔  ساؤتھ افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی سازشیں بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ نے دباؤ ڈال کر مجھے کشمیر پریمیر لیگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش …

Read More »

علامتی شرکت کے بعد بسمہٰ بھی خالی ہاتھ رخصت

ٹوکیو:  ٹوکیو اولمپکس پاکستانی سوئمر بسمہٰ خان بھی علامتی شرکت کے بعد خالی ہاتھ رخصت ہوگئیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی اولمپئن کرن خان کی چھوٹی بہن بسمہٰ نے 50میٹر فری اسٹائل ایونٹ میں حصہ لیا، وہ شریک 81 ایتھلیٹس میں سے 56 ویں پوزیشن پر رہیں، مجموعی طور پر ہیٹس میں انھوں …

Read More »