Home / 2024 / May / 21 (page 3)

Daily Archives: May 21, 2024

کیٹ مڈلٹن بڑے بیٹے شہزادہ جارج کا کیا نام رکھنا چاہتی تھیں؟

پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن ابتداء میں بڑے بیٹے شہزادہ جارج کا نام ’جارج‘ نہیں رکھنا چاہتی تھیں۔ شاہی مبصر کیٹی نکول نے انکشاف کیا ہے کہ کیٹ مڈلٹن اپنے بڑے بیٹے کا نام’الیگزینڈر‘ رکھنا چاہتی تھیں۔ اُنہوں نے شہزادہ ولیم کے قریبی دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ آج تبریز سے شروع ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں سوگوار شہری آج صبح تبریز کی سڑکوں پر موجود تھے جہاں ایرانی حکام نے صدر رئیسی …

Read More »

انگلینڈ کے خلاف جیت سے مورال بلند ہوگا، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف جیت سے مورال بلند ہوگا جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کے کام آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ٹیم کی پریکٹس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ عماد وسیم کا …

Read More »

کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے کھلاڑی اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کی مضحکہ خیز ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس دوران بابر اعظم جو …

Read More »

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت فینز زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت فینز زون کی ٹکٹ 30 سے 70 ڈالر کے درمیان ہو گی، ٹکٹوں کی فروخت 2 حصوں میں …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان

پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان ہے تاہم تاخیر کی وجہ سے ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاحال شینگن ویزا نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ہاکی ٹیم کی روانگی میں تاخیر ہورہی ہے جس کے باعث پاکستان اور …

Read More »

وزیر آباد: عمران خان حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ فرد جرم مرکزی ملزم نوید سمیت ملزمان وقاص اور طیب بٹ پر عائد کی گئی، تینوں ملزمان نے صحت جرم تسلیم …

Read More »

شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ میں ترامیم کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ہوں گے، جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وفاقی وزرا خالد مقبول صدیقی اور شزا …

Read More »

سندھ میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی، پانی کی دستیابی سنگین مسئلہ

سندھ میں آج سے ہیٹ ویو کی پیش گوئی سے صوبے میں پانی کی دستیابی سنگین مسئلہ بن گیا ہے۔ سندھ میں درجہ حرارت پہلے ہی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، ایسے میں آج سے صوبے میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی سے سندھ کے بیشتر علاقوں …

Read More »