Home / 2020 / October (page 20)

Monthly Archives: October 2020

منال خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی:  اداکارہ منال خان نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔سال 2020 کو کورونا کے ساتھ ساتھ شادیوں کا سال بھی قرار دیا جارہا ہے۔ کیونکہ رواں برس پاکستان شوبز انڈسٹری کی 9 جوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ کر ایک ہوگئیں۔ اور پچھلے کئی روز …

Read More »

‘سشانت کیس سے متعلق میڈیا میں کوئی معلومات لیک نہیں کیں’

بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق بھارت کی 3 مختلف ایجنسیوں کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اب تک کوئی حتمی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) اور …

Read More »

ثناء خان کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی؟

دین اسلام کے خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی کرنے والی ثناء خان نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ کیسے ان کی زندگی تبدیل ہوئی۔ ثناء خان روحانیت کے اس سفر کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بھی شیئر کر رہی ہیں اور وہ اس حوالے سے …

Read More »

اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد نعمان اعجاز کی انسٹاگرام پر واپسی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک اور معطل ہونے کے بعد فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نیا اکاؤنٹ بنالیا۔ نعمان اعجاز سے قبل بھی متعدد شوبز، کھیل اور سیاست سے وابستہ شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوچکے …

Read More »

نیٹ فلیکس کے ’پاکستانی ورژن’ پر شوبز شخصیات کا ردعمل

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ دنوں اعلان کیا تھا کہ حکومتِ پاکستان، اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کا پاکستانی ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ’وزارت سائنس و ٹیکنالوجی …

Read More »

’کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے کمرشل پلازہ بنائیں گے’

خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ ستمبر کے اواخر میں خیبرپختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ و میوزیم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد نے …

Read More »

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف بھی کورونا کا شکار

واشنگٹن: امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف مارک شارٹ بھی کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد وہ رواں ہفتے عالمی وبا سے متاثر ہونے والے وائٹ ہاؤس کے دوسرے اعلیٰ ملازم ہیں۔ مائیک پینس کی پریس سیکرٹری ڈیون او میلے کے جاری بیان کے مطابق …

Read More »

برطانیہ: مرغیوں سے جنسی زیادتی، بیوی نے شوہر کو جیل کی ہوا کھلا دی

پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو اس کی بیوی نے ہی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بجھوا دیا۔ برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بیوی نے شوہر کی جانب سے اپنے گھر کے تہہ خانے میں رکھی ہوئی پالتو مرغیوں کے ساتھ …

Read More »

گھانا: زیر تعمیر چرچ گرنے سے 22 افراد ہلاک

افریقی ملک گھانا کے مشرق میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ گرنے سے بچے سمیت 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب زیر تعمر چرچ کے اندر لوگ عبادت میں مصروف تھے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آرگنائزیشن (این …

Read More »

تصاویر: امریکی صدر ٹرمپ رقم خیرات کرنے سے پہلے نوٹ گنتے رہے

نیواڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں رقم خیرات کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 اکتوبر 2020 کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو …

Read More »