Home / 2020 / October (page 10)

Monthly Archives: October 2020

ایک ہی وقت میں پہیوں اور ٹانگوں والا روبوٹ

ٹیکساس:  چھوٹے کارآمد روبوٹس پر دنیا بھر میں کام جاری ہے اور اب امریکہ سے ایسے روبوٹ کے بارے میں خبرآئی ہے جن کے پہئیے ضرورت کے وقت روبوٹ کی ٹانگوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ اس روبوٹ کو ایلفا والٹر( وھیل اینڈ لیگ ٹرانسفارم ایبل روبوٹ) کا نام دیا گیا ہے جسے …

Read More »

زاہد محمود کی قومی ٹیم کے دروازے پر پھر زوردار دستک

کراچی:  لیگ اسپنر زاہد محمود نے قومی ٹیم کے دروازے پر پھرزوردار دستک دے دی جب کہ قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں انھوں نے 10 وکٹیں اڑا دیں۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں چار روزہ میچ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہوگیا، سدرن پنجاب نے گذشتہ سال کی فائنلسٹ ناردرن …

Read More »

آئی سی سی کا خفیہ خط، آصف اقبال اور سلیم ملک میں گفتگو کا انکشاف

لاہور:  آئی سی سی کے خفیہ خط میں سابق کپتان آصف اقبال اور سلیم ملک کے درمیان گفتگو کاانکشاف ہوا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلیم ملک نے آئی سی سی کے اس خط کی نقول میڈیا کو فراہم کیں جس کا جواب پی سی بی کی جانب سے بار …

Read More »

پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز کی دال نہ گل سکی

 لاہور:  پاکستان شاہین کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعجاز احمد کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے.دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعجاز احمد کو ہی پاکستان شاہین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے ساتھ ٹیم مینجمنٹ …

Read More »

پاکستان کے دورہ جنوبی افریقہ پرمہرتصدیق ثبت

لاہور:  پاکستان ٹیم کے دورئہ جنوبی افریقہ پر مہر تصدیق ثبت ہوگئی جب کہ گرین شرٹس آئندہ سال اپریل میں آئی سی سی سپر لیگ کے3ون ڈے اور اتنے ہی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی کہ قومی ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، …

Read More »

کپتانی چھوڑو بیٹنگ پر توجہ دو، اظہرعلی کو مشورہ

کراچی:  سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اظہر علی کو کپتانی چھوڑ کر بیٹنگ پر توجہ کا مشورہ دیدیا۔ پاکستانی ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ فارم گذشتہ 2 برس سے عدم تسلسل کا شکار ہے، چند اچھی اننگز کے سوا زیادہ تر وہ ناکام ثابت ہوئے ہیں،گذشتہ برس اکتوبر میں …

Read More »

پاکستان اور زمبابوے کے مابین سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

 لاہور:  پی سی بی نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق وسیم اکرم، ایلکن ولکنز، بازید خان، رمیز راجہ، ٹینو موائیو اور عروج ممتاز پینل میں شامل ہیں۔ …

Read More »

ڈس انویسٹمنٹ آمدنی کی منتقلی کا آسان طریقہ کار متعارف

کراچی:  بیرونی براہ راست سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی )  میں سہولت کے لیے اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو مکمل اختیار کے ساتھ ڈس انویسٹمنٹ آمدنی کی منتقلی کا شفاف اور آسان طریقہ کار متعارف کرا دیا۔ بینک دولت پاکستان نے پاکستان میں کمپنیوں کو ڈس انویسٹمنٹ آمدنی اپنے غیرملکی حصص داروں کو …

Read More »

وفاقی محکموں سے کرپشن کے پونے 2سوارب روپے کی ریکوری

اسلام آباد:  وفاقی محکموں سے کرپشن کی مد میں لوٹے گئے ایک سو 76 ارب 30 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیے گئے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس نے جولائی تا ستمبروفاقی محکموں سے کرپشن کی مد میں لوٹے گئے ایک سو 76 ارب 30 کروڑ روپے اگلوا کر کے …

Read More »

ورلڈ بینک نے ٹیکس اصلاحات منصوبے کی ریٹنگ کم کردی

اسلام آباد:  ورلڈ بینک نے قابل اطمینان پیش رفت نہ ہونے پر ٹیکس نظام کی بہتری کے لیے400 ملین ڈالر کے پروجیکٹ کی ریٹنگ گھٹا دی۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ٹیکس اصلاحات کیلیے400 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ گذشتہ برس جون میں ہوا تھا۔ معاہدے کے تحت عالمی بینک …

Read More »