Home / 2020 / October (page 30)

Monthly Archives: October 2020

فیس بک کی ’سپریم کورٹ‘ نے کام کا آغاز کردیا

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے مواد کی نگرانی اور متنازع مواد کو ہٹائے جانے یا اسے ویب سائٹ پر موجود رکھنے کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی ’سپریم کورٹ‘ نے کام کے آغاز کا اعلان کردیا۔ فیس بک نے رواں برس …

Read More »

برازیل میں کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائل کے دوران رضاکار کی موت

عالمی وبا کی وجہ بننے والے نئے نوول کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے اس وقت 100 سے زائد ویکسینز کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور صرف 3 ویکسینز آزمائش کے آخری مراحل میں داخل ہوئی ہیں۔ ویکسین کی آزمائش میں معیاری احتیاط اختیار کی جاتی …

Read More »

کووڈ 19 سے شرح اموات پہلے کے مقابلے میں کم ہوگئی ہے، تحقیق

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر ہوکر ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی اموات کی شرح میں کمی آئی ہے۔ جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس مرض کی روک تھام کے لیے حکمت عملیاں اور علاج کا طریقہ کار بہتر کام کررہے ہیں۔ یہ دونوں …

Read More »

بچوں کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کا آسان نسخہ

سرسبز مقامات پر کھیلنا بچوں کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ جب بچے گھر سے باہر کسی سرسبز مقام پر کھیلتے ہیں تو ایک ماہ کے اندر ہی ان کا مدافعتی نظام بہتر ہوجاتا ہے۔ …

Read More »

اسپینش اخبار نے فٹبالر کو چور بازار کا دکاندار کہنے پرمعافی مانگ لی

میڈرڈ:  اسپینش اخبار نے بارسلونا کے کم عمر اسٹار آنسوفیٹی کو چوربازار کے دکاندار سے تشبیہ دینے پر معافی مانگ لی۔ 17 سالہ فٹبالر نے بارسلونا کی فیرینکاروس کے خلاف 1-5 سے فتح کے دوران متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، جس پر اپنی میچ رپورٹ میں مذکورہ اخبار …

Read More »

ذمہ داری چیلنج سمجھ کر قبول کی،ویمن ٹیم کوچ ڈیوڈ ہیمپ

 کراچی:  پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے غیرملکی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ نے کہا ہے کہ ذمہ داری چیلنج سمجھ کر قبول کی جب کہ ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ ہیمپ نے کہا کہ کرکٹرز بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہیں، کوشش ہوگی کہ …

Read More »

عبداللہ شفیق، رکی پونٹنگ اور بابر اعظم کے نقشِ قدم پر چلنے کے خواہاں

 لاہور:   زمبابوے سے سیریز میں ڈیبیو کے منتظر نوجوان بیٹسمین عبداللہ شفیق، رکی پونٹنگ اور بابر اعظم کے نقش قدم پر چلنے کے خواہاں ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن سے قبل ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس میں عبداللہ شفیق نے کہا کہ قومی اسکواڈ میں شامل ہونے کی خوشی میں الفاظ …

Read More »

زمبابوے پاکستان کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کیلیے تیار

زمبابوین ٹیم پاکستان کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کیلیے تیار ہے جب کہ آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ ہم اپنی پلاننگ کرکے آئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے زمبابوین آل راؤنڈر سکندر رضا نے …

Read More »

بے روزگار کرکٹرز کا مقدمہ لڑنا اظہر علی کو مہنگا پڑ گیا

 لاہور:   بے روزگارکرکٹرز کا مقدمہ لڑنا اظہرعلی کو مہنگا پڑگیا جب کہ وزیر اعظم سے ملاقات کی ’’پاداش‘‘ میں ٹیسٹ کپتانی ہی خطرے میں پڑ گئی۔ نئے ڈومیسٹک سسٹم نے سیکڑوں کرکٹرز کی بے روزگار کر دیا ہے، ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کے معاملے پر بات چیت کا ارادہ لیے ہیڈکوچ و …

Read More »

دل کا شدید دورہ پڑنے پر کپیل دیو اسپتال میں داخل

نئی دہلی:  دل کا دورہ پڑنے پر سابق بھارتی کپتان کپیل دیو کو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ سابق بھارتی کپتان اور پیسر کپیل دیو کو دل کا شدید دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج فورٹس ایسکورٹ اسپتال میں جاری ہے،سابق بولر کو جمعے کی صبح …

Read More »