Home / 2021 / January (page 2)

Monthly Archives: January 2021

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا بمبار ڈرون مار گرایا

ریاض:  سعودی عرب میں اتحادی فوج نے حوثی باغیوں کے خودکش بمبار ڈرون کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں نے بمبار ڈرون سعودی عرب کی جانب بھیجا تاہم دفاعی فضائی نظام نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ …

Read More »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

 غزہ:  مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج نے بیت اللحم کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، اسرائیلی فوج نے نوجوان کو اسپتال منتقل کرنے میں جان بوجھ کر تاخیر …

Read More »

شام میں کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 25 زخمی

 انقرہ:  شام کے صنعتی ایریا میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے شمالی صنعتی شہر عفرین میں ایک کار زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے …

Read More »

نئی دہلی میں سفارت خانہ دھماکے سے قبل ہائی الرٹ پر تھا، اسرائیلی سفیر

بھارت میں اسرائیلی سفیر کا کہنا ہے کہ سفارت خانہ موصول ہونے والی ‘دھمکیوں’ کی وجہ سے ہائی الرٹ ہے اور گزشتہ روز باہر دھماکے سے قبل ہائی الرٹ پر تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ سے بات کرتے ہوئے رون مَلکا نے کہا کہ وہ جمعہ …

Read More »

کورونا ویکسین آبادی کم کرنے کی سازش ہے، ٹرمپ حامیوں نے سینٹر بند کرادیا

لاس اینجلس:  امریکا میں مشتعل مظاہرین نے ڈوجر اسٹیڈیم میں کورونا سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ملک کے سب سے بڑے مرکز کو یہ کہہ کر بند کرادیا کہ یہ ویکسین آبادی کو کم کرنے کی اشرافیہ کی ایک سازش ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے دوجر اسٹیڈیم میں …

Read More »

زرعی قوانین کےخلاف کسانوں کی بھوک ہڑتال، نئی دہلی میں انٹرنیٹ سروس معطل

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور حکام کے درمیان پرتشدد احتجاج کے چند دن بعد کسانوں نے بھوک ہڑتال کی جس کے سبب نئی دہلی اور اس کے اطراف میں انٹرنیٹ سروسز بند کردی گئی ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے دن ہونے والے پرتشدد احتجاج کے …

Read More »

دہشت گردی کے الزامات پر ایران نے نسل پرست شخص کو پھانسی دے دی

تہران: ایران کی عدالتی ویب سائٹ کے مطابق ملک میں ایک شخص کو قتل، اغوا اور ‘دہشت گرد’ رابطوں کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں میزان آن لائن کے حوالے سے بتایا گیا کہ جاوید دہقان خالد نامی شخص کو صوبہ سیستان …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا پہلی بار غیر ملکیوں کو اماراتی شہریت دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے پہلی بار غیر ملکی افراد کے لیے اپنے ملک کی شہریت کا دروازہ کھول دیا ہے۔ دبئی کے امیر اور یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سرمایہ کاروں، پروفیشنلز بشمول سائنسدان، ڈاکٹ، انجنیئر، فنکاروں، مصنفین اور ان …

Read More »

گوگل سے برطرف ہونے والی خاتون کے کمپنی انتظامیہ پر سنگین الزامات

کیلیفورنیا:  گوگل سے برطرف کی جانے والی خاتون نے کمپنی انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کردیے۔گزشتہ ماہ مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے متعلق اخلاق و ضوابط پر گوگل سے وابستہ محقق ٹمنٹ گیبرو کو تحقیقی مقالے پر ہونے والے تنازع کے بعد کمپنی سے نکال دیا گیا تھا۔ اس فیصلے …

Read More »

ٹیلیگرام میں اب واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقل کرنا ممکن

ٹیلیگرام نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے دیگر میسجنگ ایپس کی چیٹ ہسٹری ٹرانسفر کرنے کا نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ اس فیچر کے تحت واٹس ایپ، لائن اور دیگر کی چیٹ ہسٹری کو ٹیلیگرام میں منتقل کیا جاسکے گا۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا …

Read More »