Home / 2021 / January (page 4)

Monthly Archives: January 2021

پاکستان کو FATF گرے لسٹ سے نکالے جانے کے امکانات روشن

اسلام آباد:  پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فٹیف)کو دہشتگردی، انتہاپسندی اور منی لانڈرنگ کے انسداد کے قابل ذکر اقدامات میں پیشرفت پر اپنی تازہ رپورٹ بھجوا دی ہے۔پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 27نکات پر عملدرآمد مکمل کرنے اور باقی ماندہ 6 نکات پر جاری پیشرفت کو جلد مکمل کرنے کی …

Read More »

ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے متجاوز

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیاں مقررہ اہداف سے تجاوز کرگئی ہیں۔رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 8.83  فیصد گروتھ کے ساتھ 2550 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 2600  ارب روپے جبکہ جنوری …

Read More »

ڈسکوز اونے پونے خریدنے کیلیے آئی پی پیز، بیرونی سرمایہ کاروں نے بساط بچھا دی

لاہور:  بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں( ڈسکوز)کی نجکاری کیلئے وفاق میں بااثر لابی متحرک ہوگئی ہے جب کہ لیسکو، فیسکو اور آئیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرزمیں میرٹ کے برعکس ارکان کی نامزدگیاں کروا لی گئی ہیں۔ اربوں ڈالرز کے اثاثے رکھنے والی کمپنیوں کو اونے پونے خریدنے کیلیے آئی پی پیز اور غیرملکی …

Read More »

امریکا نے ڈینیئل پرل کیس کے ملزم کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے ڈینیئل پرل کیس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے لیکن انہوں نے ملزم کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے …

Read More »

بلوچستان: گوادر اور تربت سے لاپتا ہونے والے 10 افراد گھروں کو پہنچ گئے

صوبہ بلوچستان کے اضلاع گوادر اور تربت کے مختلف علاقوں سے ڈھائی سال سے لاپتا 10 افراد گزشتہ 2 روز میں باحفاظت اپنے گھروں کو واپس آگئے۔ ان افراد میں بلوچی زبان کے شاعر عبید عارف بھی تھے جو نومبر 2018 میں ضلع گوادر کے علاقے جٹ دشت سے لاپتا …

Read More »

قانونی تحفظات کے درمیان براڈ شیٹ کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے قانونی ماہرین کے ان خدشات کہ کیا براڈ شیٹ کمیشن، اسلام آباد ہائی کورٹ کی شوگر کمیشن کیس میں مقرر کردہ رہنما ہدایات پر عمل کرے گا، جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کو نوٹیفائیڈ کردیا۔ قانونی حلقوں میں یہ خدشات بھی بڑھ رہے …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے تقریباً 5 لاکھ مریض صحتیاب

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جارہی ہے جبکہ یومیہ کیسز اور اموات رپورٹ ہورہی ہیں تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ مریضوں کی ایک بڑی تعداد صحتیاب بھی ہوچکی ہے۔ کورونا کے اعداد و شمار کے حوالے سے قائم سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

Read More »

بختاور بھٹو کے ولیمے کی تقریب میں کون کون شریک ہوا؟

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری 29 جنوری کو صنعت کار محمود چوہدری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ بختاور بھٹو زرداری کا نکاح 29 جنوری کی شب کو ہوا تھا، ان کا نکاح ٹھٹہ کے عالم دین غلام محمد سہو نے پڑھایا تھا۔ خیال رہے …

Read More »

بنیادی مہنگائی حکومت سنبھالنے کے وقت کی شرح سے نیچے آگئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ معاشی حوالے سے مزید اچھی خبریں ہیں کہ مہنگائی کو کم …

Read More »

راولپنڈی: بھتیجی کو ریپ اور قتل کرنے کے جرم میں چچا کو سزائے موت

راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے اپنی 7 سالہ بھتیجی کو ریپ اور قتل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنادی۔ عدالت نے ولی اللہ نامی مجرم پر 6 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ بچی کے والد نے 22 نومبر 2019 کو ایئرپورٹ پولیس …

Read More »