Home / 2021 / January (page 3)

Monthly Archives: January 2021

ایک اور امریکی کمپنی کی کووڈ ویکسین بیماری سے تحفظ کیلئے 89 فیصد مؤثر قرار

  امریکی کمپنی نووا واکس کی کووڈ 19 ویکسین اس بیماری سے 89.3 فیصد تک تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں جاری ٹرائل کے نتائج میں یہ اعلان کیا گیا۔ ابتدائی نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ ویکسین برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی …

Read More »

اس موسم کا یہ پھل آپ کو جان لیوا بیماریوں سے بچاسکتا ہے

دل کی شکل سے پہلا اشارہ ملتا ہے کہ اسٹرابیری صحت کے لیے بہترین ہے۔ اس چھوٹے سے پھل سے دل کو تحفظ ملتا ہے، ایچ ڈی ایل کولیسٹرول (صحت کے لیے فائدہ مند) میں اضافہ ہوتا ہے، بلڈ پریشر کی شرح کم ہوتی ہے اور کینسر سے بھی تحفظ …

Read More »

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے چین روانہ

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 سے بچاؤ کی سائنو فارم ویکسین کی پہلی کھیپ لینے روانہ ہوگیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ بیان کے مطابق ویکسین کی آمد پر ملک بھر میں ایک …

Read More »

پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو زیرگردش

ابوظبی:  ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ پولارڈ ایک خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ہیں، جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، پولارڈ …

Read More »

پی ایس ایل 6: بورڈ کو 40 فیصد کراؤڈ کی اجازت ملنے کا یقین

لاہور:  پی ایس ایل6 میں تماشائیوں کی آمد ممکن بنانے کیلیے پی سی بی نے ایک بار پھر حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق بورڈ حکام کو یقین ہے کہ کراچی اور لاہور میں لیگ میچز کے دوران این سی او سی کی جانب سے 40فیصد کراؤڈ کو اسٹیڈیمز میں بیٹھ …

Read More »

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھارت کو مل گئی، ایشیا کپ کا انعقاد مشکوک

ممبئی:  ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی بھارت کو ملنے کے بعد رواں برس ایشیا کپ کا انعقاد مشکوک ہو گیا۔بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر منتخب ہوگئے، اس سے قبل یہ ذمہ داری بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نظم الحسن نبھا رہے تھے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ …

Read More »

کراوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے ٹی ابوظبی کے خلاف میچ میں دو شکار کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پایا۔ ٹی ٹین لیگ کے اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ پانے والے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کراوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، …

Read More »

رواں مالی سال 3.59 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے اتار دیے،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد:  رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.593ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اتار دیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2020کے دوران قرضوں کے اصل زر کی مد میں 2.934 ارب، سود کی مد میں 659 ملین ڈالر ادا کیے گئے،مالی سال  2019.20 میں 11.345 …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، حفیظ، عماد اور وہاب ریاض ڈراپ

 لاہور:  جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب  ریاض کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو …

Read More »

اوپننگ مسائل ٹیم مینجمنٹ کیلیے دردسر بن گئے

لاہور:  اوپننگ مسائل ٹیم مینجمنٹ کیلیے درد سر بن گئے جب کہ گذشتہ 2سال میں چھٹی جوڑی کا تجربہ بھی ناکام ہوگیا۔قومی ٹیسٹ ٹیم میں مختلف تجربات ہو چکے مگر اوپننگ کے مسائل بدستور حل طلب ہیں، اس میں تازہ اضافہ جنوبی افریقہ کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں دیکھنے میں آیا،گذشتہ 2 …

Read More »