Home / 2021 / June / 16

Daily Archives: June 16, 2021

نینا گپتا کی ماں نے خودکشی کرنے کی کوشش کیوں کی تھی؟

بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ (شکنتلا گپتا) نے خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی جو خوش قسمتی سے ناکام رہی۔ نینا گپتا نے اپنی سوانح حیات میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ والد کی دوسری شادی کرنے پر میری ماں …

Read More »

جویریہ سعود کی بیٹی بال رنگوانے کے بعد تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکار جوڑی جویریہ سعود کی بیٹی نئے ہیئر کلر کے بعد مداحوں کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ اداکارہ جویریہ سعود کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی بیٹی جنت کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں۔ تصاویر میں جویریہ اور سعود کی بیٹی جنت کو نئے اور …

Read More »

ثنا جاوید بدمزاج اداکارہ ہیں: میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا انکشاف

پاکستان کے مقبول ترین ہئیر اینڈ میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار نے یہ انکشاف اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کیا۔ عمیر وقار نے مداحوں کیلئے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں میک اپ آرٹسٹ کے ایک مداح نے سوال کیا کہ سب سے بدتمیز سیلیبریٹی کون تھا …

Read More »

‘یہ والدہ ہیں، نئی گرل فرینڈ نہیں’

جرمن وی لاگر کرسچن بیٹزمین نے اپنی والدہ کے ساتھ شیئر کردہ تصاویر کی وضاحت دے دی۔ کرسچن نے پاکستان سے جرمنی واپس جانے کے بعد اپنی والدہ کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر مداحوں نے کمنٹس کیے۔ چند صارفین نے وی لاگر کی والدہ کو ان کی …

Read More »

آصف زرداری بہترین اداکار ہیں، حبا بخاری

اداکارہ حبا بخاری نے سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں کیا۔ میزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے …

Read More »

سشانت سنگھ کا فلیٹ کرائےکیلیے دستیاب

بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا فلیٹ کرائےکے لیے دوبارہ دستیاب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ایجنٹ نے بتایا ہےکہ ممبئی کے ساحلی علاقے باندرا میں واقعہ یہ عالیشان فلیٹ ساحل کے سامنے ہے اور  تخلیقی ذہن رکھنے والوں اور ایسے افراد جو ممبئی میں کام …

Read More »

’ترکی میں ہیرے کی انگوٹھیاں اور چین لاکٹ چوری ہوگیا‘

میزبان ندا یاسر نے ترکی کے دورے کے دوران ہیرے کی انگوٹھیوں اور چین لاکٹ کی چوری کا واقعہ مداحوں سے شیئر کردیا۔ ندایاسر نے نجی ٹی وی چینل سے نشر کیے جانے والے مارننگ شو کے دوران گفتگو میں بتایا کہ حال ہی میں جب وہ شوہر یاسر نواز …

Read More »

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی امریکی اداکارہ لیزا بینز ہلاک

امریکی فلم ‘گون گرل’ میں کردار ادا کرنے والی اداکارہ لیزا بینز نیویارک میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے 10 روز بعد انتقال کرگئیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ 65 سالہ لیزا بینز، جنہیں 4 جون کو سڑک …

Read More »

ویب سیریز ‘دھوپ کی دیوار’ کا ٹریلر ریلیز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وہاں 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملے کے تناظر میں بنائی جانے والی ویب سیریز ‘دھوپ کی دیوار’ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ ٹی وی اسکرین اور حقیقی زندگی کی مقبول ترین شوبز جوڑی کا اعزاز رکھنے والے احد رضا میر اس ویب سیریز …

Read More »

کینیڈین ولاگر روزی گیبریل ہنزہ میں سیاحوں کے رویے سے نالاں

تین برس قبل موٹر سائیکل پر پاکستان میں داخل ہونے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل نے پاکستان کے سیاحتی مقامات کو کچرے سے آلودہ کرنے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ گلگت بلتستان میں واقع وادی ہنزہ جو اپنی خوبصورتی کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، ان …

Read More »