Home / 2021 / June / 02

Daily Archives: June 2, 2021

سارہ خان کے بچپن کی ویڈیو وائرل

اداکارہ سارہ خان کے بچپن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچھ روز قبل سارہ کے شوہر فلک شبیر نے انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کے بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ کھڑی مسکرا رہی ہیں۔ آنکھوں اور چہرے پر شرارتی سی مسکراہٹ …

Read More »

ملالہ برطانوی فیشن میگزین کے سرورق کی زینت، انٹرویو میں اَن کہی باتیں

نوبیل انعام یافتہ سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے شہرہ آفاق فیشن میگزین ’ووگ‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پہلی بار اپنی مستقبل کی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے مذکورہ انٹرویو ’ووگ‘ برطانیہ کو دیا ہے اور وہ اگلے ماہ کے شمارے کی سرورق …

Read More »

الحمداللہ! بات پکی ہوگئی: جنت مرزا نے تصدیق کردی

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے تصدیق کی ہےکہ ان کی عمر بٹ کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے۔ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ’میری عمر بٹ کے ساتھ بات …

Read More »

’عورت مارچ میں شامل کسی عورت کو مظلوم خواتین کی مدد کرتے نہیں دیکھا‘

معروف اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کا کوئی فائدہ اب تک نہیں دیکھا۔ حال ہی میں دیے گئے انٹرویو کے دوران جویریہ سعود نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالے جانے والے مارچ پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بینرز اٹھانے اور نعرے …

Read More »

علیزے گبول کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف قانونی کارروائی پر اظہارِ مسرت

ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بناکر خواتین اور خصوصی طور پر اداکاراؤں کو بدنام کرنے والے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے پر وکیل حارث شہباز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ علیزے گبول نے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا کہ متعدد جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے دلیپ کمار، راج کپور کے آبائی مکانات کا قبضہ حاصل کرلیا

خیبر پختونخوا کے آثار قدیمہ اور میوزیم ڈائریکٹوریٹ نے پشاور میں بولی وڈ لیجنڈز دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی مکانات کا قبضہ حاصل کر لیا۔ یہ پیشرفت ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے اولڈ سٹی علاقے میں قائم دونوں جائیدادوں کی ملکیت محکمہ آثار قدیمہ کو منتقل کرنے …

Read More »

رومانوی سین سے قبل میں نے بیوی سے اور رادھیکا نے شوہر سے بات کی، عادل حسین

بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار عادل حسین نے سماجی مسئلے پر 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ’پارچڈ‘ کی ریلیز کے 6 سال بعد کہا ہے کہ مذکورہ فلم میں ایک رومانوی سین شوٹ کروانے سے قبل انہوں نے ساتھی اداکار رادھیکا آپٹے سے کھل کر اور مکمل بات کی …

Read More »

’ریپ‘ الزامات کے بعد غائب رہنے والے کیون اسپیسی کی فلمی دنیا میں واپسی

‘ریپ‘ الزامات کے بعد مقدمات کا سامنا کرنے والے ہولی وڈ کے ’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ اداکار 62 سالہ کیون اسپیسی سے متعلق اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی ایک فلم میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ کیون اسپیسی 2017 میں خود پر ایک کم عمر لڑکے کے ’ریپ‘ کے الزام …

Read More »

’ووگ‘ فوٹو شوٹ کی تیاری میں 15 برانڈز نے ملالہ یوسف زئی کی مدد کی

نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن 23 سالہ ملالہ یوسف زئی آئندہ ماہ جولائی میں معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے سرورق کی زینت بنیں گی لیکن ان کی تصاویر میگزین نے ابھی سے جاری کردیں۔ ملالہ یوسف زئی نے فیشن میگزین کو انٹرویو بھی دیا ہے، جس کے اقتسابات ووگ نے …

Read More »