Home / 2021 / June / 12

Daily Archives: June 12, 2021

اداکار علی رحمان کی اپنی پرانی وائرل ویڈیو سے متعلق وضاحت

معروف اداکار علی رحمان خان نے اپنی ایک پرانی وائرل ویڈیو سے متعلق وضاحت دی ہےکہ انہوں نے ازخود ایسا کیا تاکہ لوگوں کو حقیقت لگے۔ 2019 میں علی رحمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ریسٹورنٹ کے ملازم پر چیختے ہوئے کہہ رہے تھے کہ کیا …

Read More »

جنسی تفریق صرف مرد نہیں خواتین بھی کرتی ہیں: ودیا بالن

بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کئی مرتبہ صنفی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اداکارہ ودیا بالن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کیا۔ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ کھانے کی میز پر …

Read More »

ایشوریا نے کچھ کچھ ہوتا ہے کی ‘ٹینا’ بننے سے کیوں انکار کیا تھا؟

بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ میں ٹینا ملہوترا کے کردار کی آفر پہلے ایشوریا رائے کو کی گئی تھی جسے اداکارہ نے مسترد کردیا تھا۔ کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی پہلی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ خان کے مد …

Read More »

فردوس جمال کے بیان پر وسیم عباس نے ماہرہ خان کی حمایت کردی

ماہرہ خان اور فردوس جمال کے معاملے پر بات کرتے ہوئے سینئر اداکار وسیم عباس کا کہنا ہے کہ ماہرہ سے متعلق فردوس جمال کو اس طرح کے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ کچھ سال قبل پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک تنازع نے اس وقت سر اٹھایا جب سینئر …

Read More »

نیوزی لینڈ: مساجد پر حملے کے تناظر میں فلم بنائے جانے پر مسلمان ناراض

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد، النور مسجد اور لین ووڈ، میں دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کی جانب سے 15 مارچ 2019 کو کیے جانے والے سفاکانہ حملے کے تناظر میں فلم بنائے جانے کے معاملے پر مسلمانوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے …

Read More »

بچوں کی حوالگی کا معاملہ، انجلینا عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست دائر کریں گی

ہولی وڈ میگا اسٹار انجلینا جولی، امریکی عدالت کی جانب سے بچوں کی پرورش اور حوالگی سے متعلق فیصلہ سابق شوہر براڈ پٹ کے حق میں دیے جانے کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کریں گی۔ لاس اینجلس کی عدالت کے جج جان آڈرکرک نے گزشتہ ماہ 26 مئی کو …

Read More »

ایمان علی ’مخنث‘ افراد سے معافی مانگیں، حمیمہ ملک

اداکارہ حمیمہ ملک نے ایمان علی کو تجویز دی ہے کہ وہ ’خواجہ سرا‘ افراد کی توہین کرنے پر ان سے معافی مانگیں۔ اداکارہ ایمان علی نے چند دن قبل ایک ٹی وی شو میں خود کو ’خواجہ سرا‘ افراد سے تشبیح دی تھی اور کہا تھا کہ جب بھی …

Read More »

شادی ختم ہونے کے بعد نصرت جہاں کی ’امید‘ سے ہونے کی خبریں

چند دن قبل اپنی شادی ختم ہونے کی تصدیق کرنے والی بھارتی اداکارہ و رکن لوک سبھا نصرت جہاں روحی کی ’حاملہ‘ ہونے کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کے مداح پریشان دکھائی دیے۔ نصرت جہاں روحی بنگالی، تامل اور تیلگو سمیت بھارت کی دیگر زبانوں میں بننے والی …

Read More »

کرینہ کپور کو ’سیتا‘ کے کردار کی پیش کش پر بھارتی برہم

بولی وڈ ’بے بو‘ کرینہ کپور کو آنے والی فلم ’سیتا: دی انکارنیشن‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیش کش پر بھارتی لوگوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’تیمور‘ کی ماں ہندو دیوی کا کردار ادا نہیں کر سکتیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق فلم ساز الوکک …

Read More »

منال خان اور احسن محسن نے باضابطہ طور پر منگنی کرلی

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے باضابطہ طور پر 11 جون کو قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں کراچی میں منگنی کرلی۔ منال خان اور احسن محسن کے درمیان گزشتہ دو سال سے تعلقات تھے اور رواں برس فروری میں محبتوں کے عالمی دن (ویلنٹائنز ڈے) …

Read More »