Home / 2021 / June / 08

Daily Archives: June 8, 2021

پاکستانی ڈاکٹر ردا کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان سے تعلق رکھنے والی فزیشن ڈاکٹر ردا عرفان خان نے نصرت فتح علی خان کا مشہور گانا گایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انٹرنیٹ پر آئے روز ابھرتے فنکار اپنی صلاحیت کے باعث شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں اور ڈاکٹر  ردا کا شمار ان …

Read More »

عائزہ خان کا ساتھی اداکاروں کو مشورہ

معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ساتھی اداکاروں کو مشوہر دیا ہے۔ عائزہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے حال ہی سوشل میڈیا پر ہونے والے ہنگامے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ذاتی زندگی کو اپنے تک ہی محدود …

Read More »

بالا خاتون اور مہمت بوزداغ کا ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس

مشہور ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے پروڈیوسر اور رائٹر مہمت بوزداغ اور کورولش عثمان میں مرکزی کردار کرنے والی اداکارہ ‘اوزگے تورے’ نے پاکستان میں ہونے والے ٹرین حادثے میں افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مہمت بوزداغ نے انسٹاگرام پر پاکستانیوں کیلئے اردو زبان میں پوسٹ شیئر کی جس میں …

Read More »

فوجی کٹنگ کرانے کے مشورے پر علیزے کا سوشل میڈیا صارف کو جواب

اداکارہ علیزے شاہ ایک طرف جہاں یاسر نواز اور ندا یاسر کی جانب سے دیے جانے والے بیان پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں وہیں اب سوشل میڈیا صارفین کے علیزے کی شارٹ کٹنگ پر دیے گئے تبصرے خاصے وائرل ہوگئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ نے …

Read More »

’ہانیہ سے بریک اپ کے بعد سوشل میڈیا ایپس ڈیلیٹ کردی تھیں‘

گلوکار عاصم اظہر نے انکشاف کیا ہے کہ ہانیہ عامر سے بریک اپ جیسے نازک معاملے کوسوشل میڈیا پر مذاق لیے جانے پر کافی دکھ ہوا تھا۔ انسٹاگرام پر عاصم اظہر کا گزشتہ برس میزبان وقار ذکاء  کو دیے گئے انٹرویو کا کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے۔ انٹرویو میں وقار …

Read More »

بشریٰ انصاری نے جنت مرزا اور عمر بٹ کے نامناسب بیانات کا جواب دے دیا

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اور عمر بٹ کو ان کی جانب سے دیے گئے نامناسب بیانات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو بزرگ افراد کا احترام کرنا چاہیے۔ جنت مرزا اور عمر بٹ نے حال ہی میں بشریٰ انصاری پر سخت …

Read More »

شوہر کے ساتھ رومانوی تصویر کو لیک کہنے پر ثروت گیلانی کا مداح کو جواب

اداکارہ ثروت گیلانی کو اگرچہ ماضی میں شوہر کے ساتھ کرائے گئے فوٹو شوٹ اور ان کے ساتھ شیئر کی گئی تصاویر پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ تاہم حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دینے کے سلسلے کے دوران ایک مداح نے …

Read More »

بشریٰ انصاری کے بعد جنت مرزا نے بھی ان سے معذرت کرلی

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اور عمر بٹ سے معافی مانگے جانے کے بعد جنت مرزا نے بھی ان سے معافی مانگ لی۔ بشریٰ انصاری نے گزشتہ روز جنت مرزا سے معافی مانگی تھی۔ اس سے قبل بشریٰ انصاری نے جنت مرزا پر …

Read More »

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کیریئر اور زندگی تباہ کر رہی ہے، زویا ناصر

اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر زویا ناصر کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کچھ جاہل اور بے وقوف لوگوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہر وقت ٹرولنگ کا نشانہ بننے والے لوگوں کی ذہنی صحت، کیریئر اور تعلقات تباہ ہو رہے ہیں۔ زویا ناصر نے انسٹاگرام اسٹوری پر …

Read More »

‘برین ٹیومر’ کا شکار ہونے والے گلوکار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے

نومبر 2018 میں برین ٹیومر کا شکار ہونے والے معروف گلوکار و موسیقار فرہاد ہمایوں 8 جون کی صبح انتقال کر گئے۔ فرہاد ہمایوں کے آفیشل فیس بک پیج پر ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ موسیقار دوسری دنیا کے لیے اس جہان سے رخصت ہوگئے۔ …

Read More »