Home / 2021 / June / 19

Daily Archives: June 19, 2021

مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر اسٹن گرینیڈز اور ربڑ کی گولیوں سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ …

Read More »

فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ ویکسین کا معاہدہ منسوخ کردیا

فلسطینی اتھارٹی نے ‘زائد المعیاد’ قرار دے کر اسرائیل سے کورونا کی ویکسین لینے کے معاہدے کو منسوخ کردیا۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں فراہم کی جانے والی ویکسین زائد المعیاد ہونے کے قریب ہیں۔ معاہدہ ہونے کے اعلان کے …

Read More »

دفتر خارجہ کا افغان مشیر قومی سلامتی پر امن مذاکرات کو نقصان پہنچانے کا الزام

دفتر خارجہ نے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ محب پر افغان امن عمل میں ہونے والی پیشرفت کو ختم کرنے کی کوشش کا الزام عائد کردیا۔ حمد اللہ محب کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے افغانستان کے ‘طلوع نیوز’ کو دیے گئے انٹرویو کے متعلق ٹوئٹ پر …

Read More »

پاکستان، اقوام متحدہ کے سربراہ کا متوسط آمدنی والے ممالک کیلئے قرض معطلی کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی اس تجویز کی بھرپور حمایت کی ہے کہ کورونا وائرس کے معاشرتی اور معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے متوسط آمدنی والے ممالک کے قرض معطل کر دیے جائیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم، جو اقوام متحدہ کی …

Read More »

‘مِنال کو غلط فہمی میں ایمن سمجھ لیا تھا’

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب انہوں نے مِنال خان کو ایمن سمجھ لیا تھا۔ کنزہ ہاشمی نے ایک ویب شو میں شوبز انڈسٹری کی جڑواں بہنوں ایمن اور منال سے متعلق دلچسپ قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح انہیں غلط …

Read More »

نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار ڈراموں میں آنے کیلئے تیار

پاکستان کے لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے زاویار جلد ہی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ رواں برس فروری میں ہونے والے فیشن شو میں ورسٹائل اداکار نے بیٹے زاویار کے ہمراہ ریمپ واک کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں۔ صارفین …

Read More »

کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ پر جنسی زیادتی کی فرد جرم عائد

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ پر جنسی زیادتی کی فرد جرم عائد کردی گئی ہے البتہ انہوں نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کراؤن پراسیکیوشن سروس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی …

Read More »

سجل علی اور احد رضامیر کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ پر پابندی کا مطالبہ

کراچی:  سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی ویب سیریز’دھوپ کی دیوار‘ پرپابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔15 جون 2021 کو احد رضا میر اور سجل علی کی ویب سیریز’دھوپ کی دیوار‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔ یہ ٹریلر بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو نے  اپنے یوٹیوب چینل …

Read More »

اداکار بلال قریشی کو بیٹی کی خواہش

حال ہی میں اداکار بلال قریشی اور اداکارہ عروسہ بلال کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ‘رومان’ رکھا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر چھوٹے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جس پر مداحوں اور شوبز شخصیات نے …

Read More »