Home / 2021 / June / 19 (page 2)

Daily Archives: June 19, 2021

وکٹوریا سیکریٹ نے پریانکا سمیت 6 ماڈلز کی خدمات حاصل کرلیں

خواتین کے نفیس اور مہنگے ترین انڈرگارمنٹس (زیر جامہ) تیار کرنے والے شہرہ آفاق امریکی برانڈ ’وکٹوریا سیکریٹ‘ نے اپنا نام بہتر بنانے کے لیے پہلی بار منفرد نسلوں اور خطوں سے تعلق رکھنے والی ماڈلز و اداکاراؤں کی خدمات حاصل کرلیں۔ وکٹوریا سیکریٹ عام طور پر اپنی مصنوعات کی …

Read More »

کرائم رپورٹنگ کرتے کرتے اداکارہ بن گئی، سدرہ نیازی

’قیامت اور چپکے چپکے‘ جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل صحافت میں تھیں اور وہ نامور کرائم رپورٹر بننا چاہتی تھیں مگر اداکاری میں آ گئیں۔ سدرہ نیازی اے آر وائے کے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں ایاز …

Read More »

عالمی برادی میانمار کو اسلحہ نہ فروخت کرے، اقوام متحدہ کی اپیل

 نیویارک:  اقوام متحدہ نے میانمار کو اسلحے بیچنے پر پابندی لگانے کی بجائے محض عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ میانمار کو اسلحہ نہ فروخت کیا جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کرکے میانمار کی فوجی بغاوت کی شدید مذمت کی جس …

Read More »

ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب

ایران کے صدارتی انتخاب کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے میں قدرے تاخیر ہے لیکن غیرسرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی نے دیگر تین امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق صدارتی انتخاب کے دیگر تینوں امیدواروں نے …

Read More »

مداح نے انوشے اشرف کو شادی کی پیش کش کردی

اداکارہ، ماڈل و میزبان انوشے اشرف سوشل میڈیا پر جہاں سماجی مسائل پر کھل کر بات کرتی ہیں، وہیں وہ سیاسی اور عالمی مسائل کو بھی زیر بحث لاتی ہیں۔ اسی طرح وہ سوشل میڈیا پر جانوروں سے اپنی محبت کے اظہار سمیت جانوروں اور ماحولیات کے تحفظ پر بھی …

Read More »

’آئرن مین 2‘ میں میرے کردار کو بولڈ انداز میں دکھایا گیا، اسکارلٹ جانسن

جلد ہی ریلیز ہونے والی مارول اسٹوڈیو کی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم ’بلیک وڈو‘ کی اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے کہا ہے کہ ان کے کردار کو ایک دہائی قبل شہوانی انداز میں دکھایا گیا تھا۔ اسکارلٹ جانسن کے مطابق ایک دہائی قبل 2010 میں ریلیز ہونے والی سائنس فکشن …

Read More »

10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار

کیپ ٹاؤن:  جنوبی افریقا کی پولیس نے 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقا کی 37 سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے بیک وقت 10 بچے پیدا …

Read More »

کیا مایا علی کو اکشے کمار کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی؟

اداکارہ مایا علی نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ انہیں سپر اسٹار اکشے کمار کے ساتھ فلم میں کام کی آفر کی گئی تھی۔ یہ قصہ اداکارہ نے کچھ سال قبل دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سنایا تھا جس کا تذکرہ آج کل …

Read More »

پاکستان میں پیدا ہونے والے بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے

تقسیم ہند سے قبل پاکستان کے صوبے پنجاب کے حالیہ ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہونے والے بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کورونا کے باعث 91 برس کی عمر میں چل بسے۔ ملکھا سنگھ کے چل بسنے سے ایک ہفتہ قبل ہی ان کی اہلیہ نرمل کور بھی 85 برس کی …

Read More »

اپوزیشن صرف ملک کو آئین کے مطابق چلانے کا مطالبہ کرتی ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اقتدار یا مفاد کی بات نہیں کررہی ہیں بلکہ ملک کو آئین کے مطابق چلانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سمیت …

Read More »