Home / 2021 / June / 10

Daily Archives: June 10, 2021

صحیفہ جبار کا مداحوں کو مشورہ

صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر صارفین سے پیسے بٹورنے والوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ صحیفہ جبار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ جو کمنٹ سیکشن میں گھر بیٹھے پیسے کمائیں، اپنی قسمت جانیے …

Read More »

فیشن ڈیزائنر کی فہد مصطفیٰ پر کڑی تنقید

فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماہین غنی نے اداکار فہد مصطفیٰ پر سخت تنقید کی ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہانیہ اور عاصم کے تنازع سے متعلق فہد مصطفیٰ نے ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے ہانیہ کی حمایت کی۔ اداکار و میزبان کا …

Read More »

’دلوں میں نفرت رکھنے سے کچھ نہیں ملے گا‘، مایا کا خوبصورت پیغام

اداکارہ مایا علی نے مہربان اور شفیق لوگوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ مایا علی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ اچھے دل کے مالک اور شفیق لوگوں کی صرف ولادت نہیں ہوتی بلکہ انہیں خاص طور پر تخلیق کیا جاتا ہے، یہ …

Read More »

مانی شہرت کیلئے سوشل میڈیاکے منفی استعمال پر ناراض

اداکار سلمان شیخ عرف مانی شہرت کے لیے سوشل میڈیا کے منفی استعمال پر کافی خفا نظر آئے۔ آج کل کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے جس سے بلاشبہ کوئی انکار نہیں کرسکتا، ایسے میں لوگوں کیلئے شہرت حاصل کرنا معمولی بات ہے جو وہ سوشل میڈیا سے حاصل …

Read More »

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کو شوبز شخصیات کا مشورہ

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلقات ختم ہونے کی خبریں پھیلنے کے بعد متعدد شوبز شخصیات نے دونوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دونوں کے درمیان گزشتہ ڈھائی سے تعلقات کی خبریں تھیں، تاہم حال …

Read More »

خود کو’مخنث‘ جیسا کہنے پر ایمان علی بے وقوف قرار

خود کو’مخنث‘ جیسا کہنے پر ایمان علی بے وقوف قرار سابق نیوز کاسٹر اور ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے اداکارہ ایمان علی کو خود کو ’مخنث‘ شخص جیسا قرار دینے پر انہیں ’بے وقوف‘ قرار دیتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے اداکاروں کو خاموش کروائیں۔ …

Read More »

‘کھسرا ہونا اتنا آسان نہیں جتنا ایک عورت بن کر زندگی گزارنا’

اداکارہ ایمان علی کی جانب سے حال ہی میں خود کو ’مخنث‘ افراد جیسا قرار دیے جانے پر جہاں ان پر ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے تنقید کی تھی اب وہیں ان کے بیان پر پاکستان کی پہلی مخنث ماڈل کامی سڈ نے بھی شدید برہمی کا اظہار کیا …

Read More »

پہلی مرتبہ خود کو اسکرین پر دیکھا تو پاگل ہوگئی، زینب شبیر

’مہر پوش، یار نہ بچھڑے، ماں کے صدقے، سانوری، ایمان اور ملال یار‘ جیسے ڈراموں میں جوہر دکھانے والی اداکارہ زینب شبیر کے مطابق انہیں بچپن سے اداکاری کا شوق تھا جب کہ ان کی والدہ نے شوبز میں آنے کے لیے ان کی سپورٹ کی۔ ’فوچیا میگزین‘ کو دیے گئے …

Read More »

زائد العمری میں بھی خواتین پر جوان اور پرکشش دکھنے کا دباؤ رہتا ہے، سلمیٰ ہائیک

ہولی وڈ کی معروف اداکارہ 54 سالہ سلمیٰ ہائیک کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں خواتین کو زائد العمری کے باوجود کم عمر اور پرکشش دکھائی دینے کے لیے دباؤ کا سامنا رہتا ہے۔ جلد ہی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم ’دی اٹرنلز‘ میں سپر ہیروئن کے روپ میں …

Read More »