Home / 2021 / June / 20

Daily Archives: June 20, 2021

ایمن خان کا سوشل میڈیا پر مذاق کیوں اڑایا جا رہا ہے؟

پاکستان شوبز  انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ایمن خان نے حال ہی میں اپنا پرفیوم برانڈ ‘ایمن خان بائے کوہاسا’ لانچ کروایا ہے جس کی مارکیٹنگ کے لیے انہوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام …

Read More »

لارا دتہ کا ویکسین لگوانے سے متعلق مداح کو دلچسپ جواب

سابقہ مِس یونیورس اور  بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ لارا دتہ نے ویکسین لگوانے سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر مداح کو دلچسپ جواب دیا جس سے صارفین بھی خوب محظوظ ہوئے۔ ٹوئٹر پر ایک خاتون صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کورونا وائرس …

Read More »

’عمران خان موجودہ وقت کے حساب سے بہترین لیڈر ہیں‘

پاکستان کے معروف اداکار  شہریار منور کا کہنا ہے کہ عمران خان موجودہ وقت کے حساب سے بہترین لیڈر  ہیں۔ اداکار شہریار منور جیو نیوز کے پرو گرام “جشن کرکٹ “میں مہمان بنے اور دوران شو میزبان شہزاد اقبال کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر پاکستان کے مقبول سیاستدانوں …

Read More »

زارا نور عباس کے بھائی کا گلوکاری میں ڈیبیو

اداکارہ زارا نور  عباس کے چھوٹے بھائی اور  اسما عباس کے بیٹے ‘احمد عباس’ نے اپنا ڈیبیو گانا ‘راہی’ ریلیز کر دیا ہے۔ ‘دی رائز’ پروڈکشن کے بینر تلے یہ پہلا گانا ریلیز کیا گیا ہے جس کے بول تہذیب ہافی جبکہ ہدایتکاری زنیر ڈار کی جانب سے کی گئی …

Read More »

راحت فتح علی خان اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

پاکستان کے معروف گلوکار  راحت فتح علی خان اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا ویکسی نیشن کروا لی۔ گلوکار راحت فتح علی خان نے ڈرائیو تھرو سینٹر میں ویکسین کی رجسٹریشن کروائی تھی، انہوں نے گاڑی کے اندر ہی بلڈ پریشر چیک کروانے کے بعد ویکسی نیشن کروائی۔ گلوکار …

Read More »

مشتاق یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے

 کراچی:  معروف مصنف و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے، ان کا شمار اردو کے صف اول کے مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔ مشتاق احمد یوسفی 4 سمتبر 1923ء کو جے پور بھارت میں پیدا ہوئے، انہوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری لی، …

Read More »

کیا صنم سعید اور محب مرزا نے شادی کرلی؟

کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔صنم سعید اور محب مرزا دونوں پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل اداکار ہیں۔ دونوں ایک ساتھ کئی پراجیکٹس میں کام کرچکے ہیں جن میں ڈراما سیریل’’فراق‘‘، ’’دیدن‘‘  اس کے علاوہ فلم’’بچانا‘‘ اور ’’عشرت میڈ ان …

Read More »

کرینہ بھی رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں۔معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے پچھلے دنوں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی بوتلوں کو ہٹا کر ان کی جگہ پانی کی بوتل رکھ دی …

Read More »

‘ترگت الپ’ اور ‘بامسی’ کا پرفیوم کیلئے پاکستانی برانڈ سے اشتراک

گرشتہ برس ستمبر میں ترک ڈراما ‘ارطغرل غازی’ میں ترگت الپ اور بامسی کا کردار ادا کرنے والے اداکار پاکستانی برانڈ کے ایمبیسڈر بنے تھے۔ ‘ترگت الپ’ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جنگیز جوشقون اور بامسی کا کردار ادا کرنے والے اداکار نورالدین سونمیر نے پاکستانی برانڈ جے ڈاٹ …

Read More »

‘ارطغرل غازی’ سے فراڈ کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: ماڈل ٹاؤن کورٹس کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار انگین التان دوزیتان کے ساتھ مبینہ فراڈ کے الزام میں گرفتار کاشف ضمیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے کاشف ضمیر …

Read More »