Home / 2021 / June / 17

Daily Archives: June 17, 2021

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

 کراچی:  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی۔ اسی …

Read More »

’میری وجہ سے متھیرا کا میک اپ خراب ہوا تو وہ مجھ سے ناراض ہوگئیں‘

پاکستانی کامیڈین روؤف لالہ کا کہنا ہے کہ متھیرا اور نادیہ خان ان سے ناراض ہیں۔ کامیڈین رؤف لالہ اپنے ساتھی کامیڈین شکیل صدیقی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے اور دوران شو میزبان کی جانب سے متھیرا اور نادیہ خان نے تصاویر دکھانے پر …

Read More »

موقع ملا تو میں بھی ایسا ہی کروں گا، اسد صدیقی رونالڈو سے متاثر

معروف اداکار اسد صدیقی نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اگر انہیں کبھی موقع ملا تو وہ بھی ایسا ہی کریں گے جیسا کرسٹیانو رونالڈو اور فرانسیسی فٹبالر پال پوگبا نے کیا۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں فٹبالر …

Read More »

فیروز خان نے جوس بیچنے والے ایروناٹیکل انجینئر کو ملازمت کی پیشکش کردی

اداکار فیروز خان نے چین سے ایروناٹیکل انجینئر نگ کی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود جوس بیچنے والے عبدالملک کو ملازمت کی پیشکش کردی۔ کراچی میں جوس بیچنے والے ایروناٹیکل انجینئر عبدالملک ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ عبدالملک کی اسکولنگ عرب امارات میں ہوئی …

Read More »

کیا حرا مانی کو منہ پر بالٹی رکھ کے گانا سنایا کرتی تھیں؟

اداکارہ حرا مانی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ منہ پر بالٹی رکھ کے مانی کو گانا سنایا کرتی تھیں۔ کچھ روز قبل حرا نے جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ میں شرکت کی جس کا ایک …

Read More »

عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ غریب عوام کے ساتھ مذاق ہے جسے منظور نہیں ہونے دیں گے اور اس کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں پوسٹ بجٹ …

Read More »

دبئی کے لیے بڑا اعزاز

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے اپنی رہائشی اور کام کرنے کی سہولیات کے حوالے سے بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ اماراتی ویب سائٹ کے مطابق دبئی میونسپلٹی کے نالج اور انوویشن ڈیپارٹمنٹ نے انٹرنیشل بیسٹ پریکٹس کمپیٹیشن 2021 میں اداراتی جدت کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل …

Read More »

بھارت: لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیوہ خاتون اور بچے 10 دن بھوکے رہے

کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ کردیا ہے، وہیں پہلے سے غریب ممالک کے شہریوں کو بھی سخت معاشی بحران سے دو چار کردیا ہے، بھارت میں ایسا ہی ایک خاندان بے روزگار ہونے کی وجہ سے کئی روز تک بھوکا رہا۔ بھارتی …

Read More »

جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

برلن:  جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر اسپیل کامپ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، واقعہ کے بعد پولیس نے فوری …

Read More »

بیماری کے باوجود فرائض کی انجام دہی پر عمران عباس، ڈاکٹر یاسمین کے معترف

عموماً جب بھی سیاستدان اور حکومتی عہدیدار کچھ غلط کرتے ہیں تو انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن چند افراد ہی انہیں اچھا کام کرنے پر سراہتے ہیں۔ اداکار عمران عباس بھی ان چند لوگوں میں سے ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک …

Read More »