Home / 2021 / June / 27

Daily Archives: June 27, 2021

ترک ڈراموں سے ہماری انڈسٹری پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا، ہمایوں سعید

کراچی:  اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ترک ڈراموں سے ہماری انڈسٹری پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا۔اداکار ہمایوں سعید پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل  جاوید خان کے ہمراہ وسیم بادامی کے شو میں شریک ہوئے۔ جہاں میزبان وسیم بادامی نے ان سے کئی سوالات پوچھے جس کے انہوں …

Read More »

نیہا ککڑ نے خودکشی کا کیوں سوچا؟ گلوکارہ نے تلخ ماضی سے پردہ اٹھا دیا

 ممبئی:  معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے تلخ ماضی سے پردہ اٹھا دیا جب انہیں خودکشی کرنے کے بارے میں سوچنا پڑا تھا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں جب گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے بوائے فرینڈ ہیمانش کوہلی کے درمیان بریک اپ ہوا تو یہ وقت گلوکارہ …

Read More »

یہ تصویر پاکستان کے کِس معروف اداکار کے بچپن کی ہے؟

شوبز انڈسٹری سے منسلک کئی اداکاروں اور گلوکاروں کے بچپن کی تصاویر  اب تک ہم آپ کو دِکھا چکے ہیں جو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں۔ آج بھی ہم آپ کے لیے ایک اداکار کے بچپن کی تصویر لائے ہیں جو انہوں نے ماؤں کے عالمی …

Read More »

حرا مانی کس بات کا کریڈٹ صنم سعید کو دیتی ہیں؟

شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اداکارہ صنم سعید سے بہت کچھ سیکھا۔ حال ہی میں حرا اپنے شوہر مانی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جس میں انہوں نے صنم کے مثبت رویے کی تعریف …

Read More »

سینئر ٹی وی اداکارہ خورشید شاہد انتقال کرگئیں

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی سینئر اداکارہ اور اداکار سلمان شاہد کی والدہ، خورشید شاہد 95 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں۔ اداکارہ خورشید شاہد طویل عرصے سے علیل تھیں اور آج (27 جون کو) 95 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔ …

Read More »

کاش گووندا جیسا بیٹا ہوتا، اہلیہ سنیتا کی خواہش

بالی وڈ سپر اسٹار گووند ارون آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ سنیتا نے شوہر جیسے بیٹے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گووندا نے اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا اور  بیٹی ٹینا کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے یادگار …

Read More »

اداکاری کے 10 برس مکمل، ماہرہ خان کا مداحوں کی محبت پر اظہارِ تشکر

سابق وی جے، ٹی وی میزبان اور پاکستان کی سپر اسٹار کہلانے والی اداکارہ ماہرہ خان کو شوبز انڈسٹری میں 10 سال مکمل ہوگئے۔ انڈسٹری میں ایک دہائی کا عرصہ مکمل ہونے پر ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں مداحوں کی محبت پر ان کا …

Read More »

نادیہ خان بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے کیوں جذباتی ہوئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف میزبان اور  اداکارہ نادیہ خان اپنی بیٹی علیزے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ سرکاری ٹی وی سے پروگرام کی میزبانی کرنے والی نادیہ خان کے شو میں ان کی بیٹی نے شرکت کی۔ دوران شو نادیہ نے بتایا کہ ان کی …

Read More »

‘ایک غیرت مند انسان کو خریدنا ناممکن ہے’

معروف اداکار فیروز خان نے خود پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارف کو لاجواب کر دیا۔ کچھ روز قبل اداکار فیروز خان نے جوس بیچنے والے ایرو ناٹیکل انجینئر عبدالملک سے ملاقات کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے عبدالملک کے لیے نیک خواہشات …

Read More »

ایران کا اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو جوہری پلانٹ تک رسائی دینے سے انکار

تہران:  ایران نے جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے فروغ کے لیے کوشاں عالمی تنظیم ’’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘‘ کے معائنہ کاروں کو اپنے جوہری پلانٹ تک رسائی دینے سے انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باغ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری …

Read More »