Home / 2021 / June / 06

Daily Archives: June 6, 2021

اسرائیلی فورسز نے الجزیرہ کی خاتون رپورٹر کو کئی گھنٹے تک حراست میں کیوں رکھا؟

اسرائیلی فورسز نے الجزیرہ چینل کی خاتون صحافی کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کی خاتون صحافی فلسطینیوں کے احتجاج کی کوریج کررہی تھیں جب انہیں حراست میں لیا گیا، یہ …

Read More »

یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

صنعا:  مارب شہر میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کے شہر مارب میں گیس اسٹیشن کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ …

Read More »

اکشے کمار چوری کی واردات میں ملوث نکلے

 ممبئی:  بالی وڈ کے اسٹار اکشے کمار اپنی مذاق کرنے کی عادت کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں کافی مشہور تھے ہی تاہم اب اکشے کمار چوری کی واردات میں بھی ملوث نکل آئے۔فلم ’بیل بوٹم‘ میں اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے والے اداکار عادل حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شوٹنگ …

Read More »

آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے؟ آپ بھی جان لیں

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں کو جس پھل کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، وہ کوئی اور نہیں پھلوں کا بادشاہ آم ہے۔ یہ میٹھا پھل جب سامنے ہوتا ہے تو ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو کہ …

Read More »

ایف ڈی اے نے وزن میں کمی کے لیے انجکشن کی اجازت دے دی

 نیویارک:  امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے وزن میں کمی کے لیے انجکشن کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ایف ڈی اے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان  میں کہا گیا ہے کہ وزن میں کمی کے لیے استعمال ہونے والے انجکشن ’ سیمگلیٹڈ ‘ کو موٹاپے اور اس سے …

Read More »

کاؤنٹی کرکٹ؛ 16سالہ ڈینیئل ففٹی بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر

لندن:  سسیکس کے آل راؤنڈر ڈینیئل ابراہم کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ففٹی بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔ڈینیئل ابراہم نے اپنی ٹیم کے ٹوٹل 313 میں 55 رنز کا حصہ ڈالا، اس سے قبل انھوں نے سسیکس کی جانب سے فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی کا …

Read More »

برکینا فاسو، نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے، 220 افراد ہلاک

براعظم افریقہ کے 2 ممالک برکینا فاسو اور نائیجیریا میں دہشت گردوں کی جانب سے 2 علیحدہ حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 220 افراد ہلاک ہوگئے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برکینا فاسو میں ہونے والے حملے کو مقامی حکومت نے حالیہ سالوں کا بدترین حملہ قرار دیا۔ …

Read More »

طالبان کا افغانستان کے 5 اہم اضلاع کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

کابل: طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں لکھا کہ زابل، اورزگان، غزنی اور نورستان کے …

Read More »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون اور راکٹ حملے

 بغداد: عراق کے فوجی اڈے عین الاسد پر دو ڈرون طیاروں نے حملے کی کوشش کی تاہم فضاعی دفاعی نظام نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے بارودی ڈرونز کو تباہ کردیا جب کہ ایک راکٹ فوجی اڈے میں گرا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے مغربی صوبے انبار میں عین الاسد …

Read More »

میانمار میں سرچ آپریشن کے دوران فوج اور دیہاتیوں میں جھڑپ، 20 کسان ہلاک

ینگون:  میانمار کے ایک گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں اور دیہاتیوں کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں اکثریت کسانوں کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے ڈیلٹا ریجن کے ایک گاؤں میں اسلحے کی تلاش کے لیے …

Read More »