Home / 2021 / June / 06 (page 4)

Daily Archives: June 6, 2021

لاہور میں پاکستان کی پہلی کمرشل کورٹ قائم کردی گئی

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے لاہور جوڈیشل کمپلیکس میں ملک کی پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کی معیشت کی ترقی کے لیے کمرشل کورٹس انتہائی ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پہلی …

Read More »

مرکزی حکومت سندھ کے ساتھ متعصبانہ سلوک کررہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ مجوزہ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) پر نظرِ ثانی کریں ساتھ ہی انہوں نے پروگرام کو یک طرفہ اور صوبے کے عوام کے مفادات کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ وزیراعظم کو سخت …

Read More »

پی ایس ایل6؛ ٹیموں کی امیدوں پر ’’اوس‘‘ پڑنے کا خدشہ

لاہور:  پی ایس ایل 6کے باقی میچز میں ٹیموں کی امیدوں پر ’’اوس‘‘ پڑنے کا خدشہ ہے جب کہ ڈبل ہیڈر کے دن دوسرے میچ میں گیند پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہوگا۔ مختلف رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے بالاخر پی ایس ایل6 کے باقی میچز کے انعقاد کا حتمی …

Read More »

ویکسینیشن نہیں ہوئی اس لیے ہم ریڈ لسٹ میں ہیں، سید مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر کہا ہے کہ ہم ریڈ لسٹ میں اس لیے شامل ہیں کیونکہ ہمارے یہاں ویکسینیشن نہیں ہوئی ہے۔ کراچی میں ایکسپو سینٹر کے ہال تھری میں کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی …

Read More »

’15 روز کی مدت گزر گئی، ای سی ایل سے متعلق شہباز شریف کی کوئی درخواست نہیں ملی’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام درج ہونے کے بعد اپیل کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے جو گزر چکا ہے لیکن شہباز شریف کی جانب سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا …

Read More »

‘ملک میں ایک فیصد سے بھی کم آلودہ پانی کو صاف کیا جاتا ہے’

ماحولیاتی ماہرین نے کہا کہ پاکستان کئی دہائیوں سے ماحولیاتی محاذ پر ناکام ہو رہا ہے اور ملک میں مجموعی طور پر پیدا ہونے والے آلودہ پانی کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ صاف ہوتا ہے۔ عالمی یوم ماحولیاتی کے دن کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام کا اہتمام نیشنل …

Read More »

سندھ: پیر سے رات 8 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت، دکانداروں کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کل بروز پیر (6 جون) سے دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم وزیراعلیٰ سندھ نے تنبیہ کی کہ تمام دکانداروں اور ان کے عملے کو لازمی ویکسینیشن کروانی ہوگی اور 15 روز بعد ان …

Read More »

میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 30 اگست سے ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے اعلان کیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی سی اے ٹی) 30 اگست تا 30 ستمبر تک ہوں گے۔ پی ایم سی کے حکام نے کہا کہ آئندہ تعلیمی سال سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے ہیں …

Read More »

پی ڈی ایم کی تباہی کے بعد پیپلزپارٹی تعصب کی سیاست پر اتر آئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تباہی کے بعد ان کے خواب چکناچور ہوگئے ہیں اور اب پی پی …

Read More »

پاکستان کی 10 مصنوعات بین الاقوامی تجارتی اداروں میں رجسٹرڈ کرانے کی منظوری

اسلام آباد: وزارت تجارت نے 10 پاکستانی مصنوعات کو جیوگرافیکل انڈیکیشن (جی آئی) میں رجسٹرڈ کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ جی آئی سے رجسٹریشن کے لیے آم کی قسموں، چونسا اور سندری، کینو، ہنزہ روبی، سوات زمرد، کشمیری ٹورملین، اسکردو پکھراج اور ایکوامارائن، پیریڈوٹ اسٹون اور وادی پیریڈوٹ شامل …

Read More »