Home / 2021 / June / 06 (page 2)

Daily Archives: June 6, 2021

چین میں چاقو بردار نوجوان کا راہگیروں پر حملہ، 6 ہلاک اور 14 زخمی

بیجنگ:  چین کے ایک بازار میں چاقو بردار نوجوان نے راہگیروں پر پہ در پہ وار کرکے 6 کو ہلاک اور 14 زخمی کو کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے انہوئی کے شہر انقنگ میں 25 سالہ نوجوان نے ایک بازار میں خریداروں اور راہگیروں پر چاقو کے …

Read More »

جنت مرزا، بشریٰ انصاری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، معاملہ کیا ہے؟

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کے درمیان سوشل میڈیا پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ جس میں بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا اسٹارز کو ‘جاہل’ قرار دیا تو وہیں جنت مرزا نے سینئر اداکارہ کو اماں جی کہہ کر مخاطب کیا اور ساتھ ہی تنقید …

Read More »

دلیپ کمار طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو 6 جون کو سانس لینے میں مشکلات کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں دلیپ کمار کو اتوار کی صبح اس وقت داخل کرایا گیا جب لیجنڈ اداکار کی جانب سے سانس لینے میں مشکلات کی …

Read More »

’بال بال بچ گیا‘،ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو پر عاصم اظہرکا ردعمل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر گلوکار وجاہت عاشر کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے اور مداحوں کی شدید تنقید کے بعد اب اداکارہ کے سابقہ  دوست عاصم اظہر کا بھی رد عمل سامنے آگیا ہے، گلوکار عاصم …

Read More »

سوشل میڈیا پر معروف گلوکار ایس بی جان کے ’انتقال کی خبریں‘

سوشل میڈیا اور بعض نیوز ویب سائٹس پر 5 جون کی دوپہر کو صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار و غزل گائک سنی بینجمن جان المعروف ایس بی جان کے دنیا سے رخصت ہونے کی خبریں وائرل ہوئیں۔ متعدد نیوز ویب سائٹس اور ٹی وی چینلز کی خبروں کے مطابق ایس …

Read More »

علیزے شاہ کیساتھ ڈرامے میں کام کرکے پچھتانے لگا تھا، یاسر نواز کا انکشاف

اداکار و ہدایت کار یاسر نواز  نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرکے پچھتانے لگا تھا۔ یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جس میں میزبان نے ندا سے سوال کیا …

Read More »

ہانیہ عامر کے ہمراہ ویڈیو پر عاشر وجاہت کا ردعمل سامنے آگیا

اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ وائرل ہونے والی ویڈیو پر مداحوں کی تنقید کا جواب دے دیا۔ عاشر وجاہت نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم بحیثیت قوم دوسرے اہم معاملات سمیت لاکھوں فلسطینیوں کو قتل کے مقابلے میں بہن اور بھائی کے اپنے …

Read More »

خوشیوں کے بارے میں آپ کا نقطہ نظر کیا؟ کنزہ ہاشمی نے مداحوں سے سوال کر ڈالا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کنزہ ہاشمی  نے مداحوں سے خوشیوں سے  متعلق سوال کر لیا۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ تصویر میں پوز دیتے ہوئے کنزہ ہاشمی آئینے کی میز پر اسٹائلش انداز میں کھڑی نظر آرہی …

Read More »

’ لڑکی نہیں دیکھی انکل کبھی !‘راکھی ساونت راہگیر پر برہم

بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے انٹرویو کے دوران راہگیر کو کھری کھری سنادی ۔ بھارتی میڈیا پر راکھی ساونت کی ایک حالیہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے  جس میں دوران گفتگو اداکارہ راہگیر پر غصے کااظہار کرتی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ اداکارہ اشارہ کرتے ہوئے آف کیمرہ راہگیر سے …

Read More »

انٹرنیٹ براؤزنگ میں بہتری کے لیے گوگل، ایپل اورمائیکروسافٹ ایک ہوگئے

سلیکان و یلی:  ٹیکنالوجی کی دنیا کے تین بڑے حریف اور موزیلا فائر فاکس انٹرنیٹ براؤزنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایک ہوگئے ہیں۔دنیا بھرمیں ٹیکنالوجی کی میدان میں ہونے والی تیز رفتار ترقی میں تین بڑی کمپنیوں مائیکرو سافٹ، گوگل اور ایپل کا کافی حصہ ہے، بات سافٹ ویئر کی …

Read More »