Home / 2021 / June / 26

Daily Archives: June 26, 2021

بھارت میں بھی سجل کی خوبصورتی کے چرچے

اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی سے بالی وڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی بھی متاثر ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں اداکارہ کو گہرے پنک خوبصورت لباس کے ہمراہ سلور جیولری پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی تصویر پر جہاں لاکھوں …

Read More »

’وزن کو لے کر ناخوش اور فکرمند نہیں ہوتی‘

اداکارہ زارا نور عباس کا ماننا ہے کہ وزن کم ہویا زیادہ اگر آپ خوش ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں باڈی شیمنگ کے حوالے سے ٹارگٹ کی گئی خاتون کا پیغام پڑھتے اور بعد …

Read More »

جب مہوش حیات کی ٹھکرائی گئی پیشکش کو ایشوریارائے نے قبول کیا

اداکارہ مہوش حیات کے حوالے سے انکشاف ہوا ہےکہ انہیں بالی وڈ فلم فینی خان کے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم ان کے انکار کے باعث یہ کردار ایشوریا رائے نے نبھایا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک پرانے  انٹرویو میں مہوش حیات  کے حوالے …

Read More »

’انٹرویوز میں جان بوجھ کر حساس موضوعات چھیڑے جاتے ہیں‘

معروف اداکارہ صبور علی نے مختلف شوز کے حوالے سے کہا ہے کہ انٹرویو ز میں جان بوجھ کر حساس موضوعات کو چھیڑتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں اگر  کسی انٹرویو …

Read More »

’بوڑھی اداکارائیں‘ کہنے پر عائشہ عمر اور نوشین شاہ پھٹ پڑیں

 اداکارائیں عائشہ عمر اور نوشین شاہ نے عمر سے متعلق نامناسب تبصرے کرنے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ کچھ روز قبل اداکارہ عفت عمر کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں بشریٰ انصاری، عائشہ عمر، صبا حمید، ثمینہ احمد، ارجمند رحیم اور اینجلینا ملک …

Read More »

بھارتی لڑکی کی جانب سے شادی کیلئے کم عمر امیر لڑکے کی تلاش کا اشتہار وائرل

پڑوسی ملک بھارت میں ایک 30 سالہ فیمنسٹ لڑکی کی جانب سے شادی کے لیے خود سے کم عمر مگر پہلے سے ایک ہی بچے کی باپ اور بہت ساری دولت کے مالک کی تلاش کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چند دن …

Read More »

اندرا گاندھی پر مجھ سے بہتر کوئی اور فلم نہیں بنا سکتا، کنگنا رناوٹ

بولی وڈ پنگا کوئین کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ بھارت کی سابق اور پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی پر ان سے بہتر انداز میں اور کوئی بھی فلم نہیں بنا سکتا۔ کنگنا رناوٹ نے تمام بولی وڈ فلم سازوں سے خود کو بہتر ہدایت …

Read More »

رومانوی تصویر شیئر کرنے پر حرا اور مانی کو تنقید کا سامنا

اداکارہ حرا اور ان کے شوہر اداکار مانی کی جانب سے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی رومانوی تصاویر شیئر کیے جانے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ حرا اور مانی اس وقت چھٹیاں منانے کے لیے بیرون ملک موجود ہیں، جہاں سے دونوں سوشل میڈیا پر اپنی …

Read More »

عامر لیاقت نے دوسری اہلیہ طوبیٰ سے طلاق کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی، اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر سے طلاق کی خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے عجب دلیل پیش کردی۔ عامر لیاقت نے ماڈل و اداکارہ طوبی عامر سے 2018 میں شادی کی …

Read More »

سشمیتا سین پاکستان آنے کے لیے پر امید

گزشتہ چند سال سے بولی وڈ سے دور مگر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق حسینہ عالم 45 سالہ سشمیتا سین نے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں ایک بار پھر پاکستان جانے کا موقع ملے گا۔ سشمیتا سین کم از کم گزشتہ 6 سال سے کسی بھی فلم …

Read More »