Home / 2021 / June / 26 (page 2)

Daily Archives: June 26, 2021

بھارت: ڈھائی ہزار افراد کو کورونا کی جعلی ویکسین لگادی گئی

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی میں تقریباً 2 ہزار اور کولکتہ میں 500 افراد کو کورونا کی جعلی ویکسینز لگائی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق کولکتہ میں جن افراد کو جعلی ویکسینز لگائی گئیں ان میں سے چند معذور تھے۔ بھارتی حکومت …

Read More »

امریکی افواج کی واپسی کی ڈیڈ لائن سے طالبان پر ہمارا اثر ختم ہوگیا، وزیر اعظم

واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے افواج کی واپسی کے لیے تاریخ طے کرنے کے امریکی فیصلے سے طالبان پر پاکستان کا اثر ختم ہوگیا ہے۔ بدھ کے روز ریکارڈ شدہ ‘نیویارک ٹائمز’ کے دو سینئر ایڈیٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم …

Read More »

کولمبیا کے صدر ہیلی کاپٹر پر حملے میں بال بال بچ گئے

بوگوٹا:  کولمبیا میں صدر ڈیوک اور وزیر دفاع کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں صدر، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ سمیت اہم عہدیداروں کو کیٹاتمبو سے دارالحکومت لے جانے والے ہیلی …

Read More »

چین: مارشل آرٹس اسکول میں آگ لگنے سے 18 بچے ہلاک

بیجنگ: چین کے وسطی شہر کے ایک مارشل آرٹس اسکول میں آگ لگنے سے 18 بچے ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے بیشتر بچوں کی عمریں 7 سے 16 سال ہے۔ ژیچینگ کاؤنٹی حکومت کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ حکام آگ کی وجہ جاننے …

Read More »

جارج فلائیڈ قتل کیس: مجرم پولیس اہلکار کو 22 سال قید کی سزا

منیپولیس: منیسوٹا کے جج نے 46 سالہ افریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے جرم میں سابق پولیس افسر ڈیرک چوون کو 22 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ سابق پولیس افسر ڈیرک چوون کو گزشتہ برس مئی میں جارج فلائیڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار …

Read More »

امن کیلئے طالبان کی سنجیدگی کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکا کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ طالبان، افغانستان میں تنازع کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں یا نہیں جبکہ طاقت کے زور پر ملک پر دوبارہ قبضے کی کوشش امن کوششوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ غیر …

Read More »

جو بائیڈن کی افغان قیادت سے ملاقات، کابل کو ‘مستقل مدد’ کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان صدر اشرف غنی اور ان کے سابق سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی اور واشنگٹن کی افغانستان کے لیے حمایت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اوول آفس میں جو بائیڈن، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ساتھ بیٹھے اور انہیں …

Read More »

انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے

جکارتا:  انڈونیشیا میں کورونا وبا کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے اور صحت کا نظام مکمل طور فیل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں صرف گزشتہ ہفتے کورونا 20 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے …

Read More »

کینیڈا میں چاقو بردار حملہ آوروں نے پاکستانی نژاد شہری کی داڑھی مونڈھ دی

اوٹاوہ:  کینیڈا کے شہر سسکٹون میں دو چاقو بردار افراد نے حملہ کرکے پاکستانی نژاد مسلم شخص کو شدید زخمی کردیا اور داڑھی بھی مونڈھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر سسکٹون کے رہائشی پاکستانی نژاد کاشف پر چہل قدمی کے دوران دو چاقو بردار افراد نے حملہ کردیا …

Read More »

اسرائیل میں ’قدیم انسانوں کی نئی قسم‘ دریافت

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں ایک ‘نئی قسم کے ابتدائی انسانوں’ سے تعلق رکھنے والی ہڈیاں پائی گئی ہیں جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ یہ انسان کے ارتقا کے عمل پر نئی روشنی ڈالنے کا موقع فراہم کرے گی۔ وسطی شہر رملا کے قریب سیمنٹ پلانٹ …

Read More »