Home / 2021 / June / 05

Daily Archives: June 5, 2021

افغان کرکٹر نے ٹیم کی کپتانی کیوں ٹھکرا دی؟

افغان لیگ اسپنر راشد خان نے افغانستان کی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ وہ لیڈر سے زیادہ ایک کھلاڑی کے طورپر ٹیم کے لیے بیش قیمت ثابت ہوسکتے ہیں۔ 22 سالہ لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ میں اپنے دماغ میں پوری طرح واضح …

Read More »

فرنچ اوپن ٹینس: میچ فکسنگ کے الزام میں خاتون کھلاڑی گرفتار

پیرس: فرنچ اوپن ٹینس میں میچ فکسنگ کے الزام میں روس کی خاتون کھلاڑی یانا سیزیکووا کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی کھلاڑی یانا سیزیکووا نے گزشتہ روز میچ کھیلا تھا، یانا سیزیکووا کو اپنی پارٹنر کے ہمراہ آسٹریلوی جوڑی سے شکست ہوئی تھی۔ …

Read More »

غیر شادی شدہ لڑکیوں کو کیسا شوہر تلاش کرنا چاہیے؟ سارہ خان نے بتادیا

گزشتہ برس 16 جولائی کو منگنی اور محض دو دن بعد 18 جولائی کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ سارہ خان نے غیر شادہ شدہ لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں کس طرح کے لڑکے سے شادی کرنی چاہیے۔ گلوکار و اداکار فلک شبیر سے شادی کرنے والی …

Read More »

ہانیہ کا تنقید کرنے والوں کو سخت جواب

اداکارہ ہانیہ عامر نے ان پر  شدید تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو جواب دے دیا۔ کچھ دن قبل ہانیہ کی پاکستانی فلمساز وجاہت رؤف کے بیٹے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس پر صارفین نے تنقید کی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ …

Read More »

سوشل میڈیا پر شعیب ملک سے شادی کی باتوں پر سونیا حسین کا رد عمل

اداکارہ سونیا حسین نے اپنے والدین کی شعیب ملک کیلئے پسندیدگی سے متعلق وضاحتی پیغام شیئر کیا ہے۔ چند روز قبل اداکارہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے ہمراہ ایک شو میں انکشاف کیا تھا کہ شعیب کافی مرتبہ ان کے گھر آچکے ہیں جب کہ …

Read More »

’یہ آپکی سالگرہ کا مہینہ ہے‘، ایمن اور منال والد کو یاد کرکے غمزدہ

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف اداکار بہنیں ایمن اور منال کی والدہ نے گزشتہ روز مرحوم شوہر کی یادگار تصویر شیئر کی۔ عظمیٰ مبین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی دو تصاویر پوسٹ کیں جس کے کیپشن میں دکھ اور رنج سے بھرے الفاظ تحریر تھے۔ انہوں نے لکھا …

Read More »

’میرے کہنے پر بھی امتحانات میں نقل نہیں کی‘

اداکارہ حرا مانی نے اپنے چھوٹے بیٹے ابراہیم کو دل کھول کر داد دی اور اس کیلئے ایک پوسٹ بھی شیئر کی۔ حرا مانی نے انسٹاگرام پر چھوٹے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس کا کیپشن لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ حرا نے بیٹے کی …

Read More »

میں مسلمان نہیں ہوں لیکن میں نے کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں دی، سنیتا مارشل

کراچی:  اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں لیکن میں نے کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں بلکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں پاکستانی ثقافت کے مطابق لباس زیب تن کروں۔ اداکارہ سنیتا مارشل کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور تہذیب یافتہ …

Read More »

فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کیخلاف درخواست دائر

لاہور:  فائرنگ کی ویڈیواپ لوڈ کرنے پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کیخلاف مقدمے کی درخواست کی گئی ہے۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پرلاہور کے تھانہ انار کلی میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست ایڈوکیٹ چوہدری آصف کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ …

Read More »

’ملالہ اور میرا موازنہ نہ کیا جائے‘ اے پی ایس حملے میں زخمی ہونے والے ولید خان

دسمبر 2014 میں خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں دہشت گردوں کے حملے میں 6 گولیاں لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے بچ جانے والے ولید خان نے پاکستانیوں سے گزارش کی ہے کہ ان کا ’موازنہ‘ ملالہ یوسف زئی سے نہ کیا جائے۔ ولید خان …

Read More »