Home / 2021 / June / 14

Daily Archives: June 14, 2021

معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ ثنا کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اداکار کی اہلیہ ثنا فہد کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جو کہ 11 سال پہلے کی ایک تصویر ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں کسی دوسرے ملک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ گزشتہ روز شیئر کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں ثنا نے بتایا کہ یہ 11 برس قبل آج کے دِن لی گئی تھی۔ جوڑے کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جب کہ مداح ان کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کررہے ہیں۔

بالی وڈ کی مقبول ترین فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار کرنے والی چائلڈ اسٹار ہرشالی ملہوترا نے حال ہی میں اپنی 13ویں سالگرہ منائی۔ ہرشالی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے کیرئیر اور حالیہ مصروفیات کے بارے میں بتایا۔ بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیرئیر کا …

Read More »

فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ کی 11 سال پرانی تصویر وائرل

معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ ثنا کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اداکار کی اہلیہ ثنا فہد کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جو کہ 11 سال پہلے کی ایک تصویر ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے …

Read More »

ایمن نے مجھے پروپوز کیا لیکن مانتی نہیں: منیب کا انکشاف

اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ انہیں ایمن نے شادی کیلئے پروپوز کیا تھا لیکن اب وہ مانتی نہیں ہے۔ منیب بٹ نے ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انٹرویو کے دوران اداکار نے انکشاف کیا کہ انہیں ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان نے پروپوز کیا تھا۔ …

Read More »

علیزے شاہ بال کٹواکر پچھتانے لگیں

 اداکارہ علیزے شاہ بال چھوٹے کروانے کے بعد خود بھی پچھتانے لگیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک میم شیئر کرتے ہوئے افسردگی کا اظہار کیا گیا۔ علیزے شاہ کی شیئر کی گئی میم پر کیپشن درج تھا کہ جب آپ اپنے بال کٹوادیں اور آپ کو احساس …

Read More »

ذہن گھما دینے والی اس فلم کو ایک بار ضرور دیکھیں

ذہن گھما دینے والی اس فلم کو ایک بار ضرور دیکھیں ایک ایسی فلم جو شروع سے اختتام تک آپ کو دلچسپ تو محسوس ہوگی مگر ہوسکتا ہے کہ اسے بہترین قرار دینا مشکل ہو۔ مگر جب فلم کا اختتام ہوتا ہے تو آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوجاتا …

Read More »

ڈیزائنر کے فلسطین مخالف کمنٹس پر فیشن برانڈ ’زارا‘ کو تنقید کا سامنا

اسپین کے معروف ملٹی نیشنل فیشن و میک اپ برانڈ ’زارا‘ کی خاتون ڈیزائنر ونیسا پرلیمن کی جانب سے فلسطین مخالف کمنٹس کرنے کے بعد فیشن برانڈ کو تنقید کا سامنا ہے اور اس کے ’بائیکاٹ‘ کی مہم شروع کردی گئی۔ عرب نشریاتی ادارے ’البوابہ‘ کے مطابق ’زارا‘ کی خواتین کے ڈیپارٹمنٹ …

Read More »

میشا شفیع نے یوگا میں گریجوئیشن کرلیا

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے کئی ماہ تربیت لینے کے بعد یوگا میں گریجوئیشن کرکے سرٹیفائیڈ یوگا ٹیچر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام پر یوگا گریجوئیشن مکمل کرکے ٹیچر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے سے متعلق پوسٹ کی اور بتایا کہ انہوں نے کورونا کی وبا کے دوران …

Read More »

مساجد حملوں پر بننے والی فلم میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کو دکھایا جائے، جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مساجد پر حملوں کے تناظر میں بننے والی کسی بھی فلم میں انہیں یا کسی اور کردار کو دکھانے کے بجائے مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم کو دکھایا جانا چاہیے۔ جیسنڈا آرڈرن نے یہ بیان کرائسٹ چرچ کی دو …

Read More »

کم کارڈیشین سے علیحدگی کے بعد کانیے ویسٹ کی روسی ماڈل سے تعلقات کی خبریں

امریکی موسیقار، کاروباری شخصیت اور سال 2020 میں امریکی صدارتی انخابات میں حصہ لینے والی 44 سالہ کانیے ویسٹ سے متعلق خبریں ہیں کہ انہوں نے کم کارڈیشین سے علیحدگی کے بعد روسی ماڈل 35 سالہ ایرینا شایک سے تعلقات استوار کرلیے۔ کانیے ویسٹ اور ان کی سابق اہلیہ 40 …

Read More »

اکشے کمار نے فلم کا معاوضہ کم لینے کی خبروں کو مسترد کردیا

بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے کورونا کی وجہ سے فلم کا معاوضہ کم لینے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ خبریں تھیں کہ کورونا کی وجہ سے جہاں ان کی آنے والی میگا بجٹ اسپائے تھرلر فلم ’بیل بوٹم‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہے، وہیں فلم سازوں …

Read More »