Home / 2021 / June / 14 (page 4)

Daily Archives: June 14, 2021

پلاسٹک کی دشمن خردبینی روبوٹ کی فوج تیار

جمہوریہ چیک:  آپ کی آنکھیں پلاسٹک کی تھیلیوں اور بڑے ٹکڑوں کو دیکھ سکتی ہیں لیکن اب دنیا بھر میں ہوا، پانی اور خشکی پر پلاسٹک کے باریک ٹکڑے ہرجگہ بکھرے ہوئے ہیں۔ اسے قابو کرنے کا ایک راستہ خردبینی دھاتی روبوٹس کی صورت میں سامنے آیا ہے جو پلاسٹک کو سادہ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اکاؤنٹ کی تصدیق کا طریقہ بدل دے گا

جب آپ کا پرانا فون خراب ہوجائے یا ویس ہی نیا اسمارٹ فون خرید لیں اور اس پر اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ری اسٹور کریں تو ایپ اس کی تصدیق کے لیے 6 ہندسوں کا کوڈ ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجتی ہے۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اب …

Read More »

پانی کے اس جگ میں دنیا کا طاقتور ترین فلٹر بھی نصب ہے

 لندن:  صرف ایک ماہ انتظار فرمائیں کہ اب طاقتور واٹر فلٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا جگ بنایا گیا ہے جس سے اضافی واٹر فلٹر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اسے ایل اے آر کیو فلٹر کا نام دیا گیا ہے جو انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے تمام مراحل سے گزر …

Read More »

کووڈ 19 سے مریضوں کے گردوں پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟

کووڈ 19 کے اکثر مریضوں کو گردوں کے نقصان کا بھی سامنا ہوتا ہے، مگر اب تک یہ واضح نہیں تھا کہ یہ براہ راست وائرل انفیکشن کا نتیجہ ہے یا بیماری کے خلاف جسمانی ردعمل کا اثر۔ اب پہلی بار سائنسدانوں نے کووڈ سے گردوں کے خلیات پر ہونے …

Read More »

کھانے میں اس چیز کا اضافہ دل کے لیے مفید

مرچ مسالے سے بھرپور غذا صحت بالخصوص دل کے لیے مفید ہوتی ہے۔ یہ بات نئی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی ہے۔ امریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن (اے ایس این) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکا کی پین اسٹیٹ یونیورسٹی اور کلیمسن یونیورسٹی کی جانب سے الگ الگ 2 تحقیقی رپورٹس میں …

Read More »

ایک عام دوا کووڈ مریضوں کے پھیپھڑوں کے ورم کا ممکنہ علاج

ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈشوگر کی سطح میں کمی لانے کے لیے دنیا بھر میں تجویز کی جانے والی دوا میٹ فورمن کورونا وائرس کے مریضوں میں پھیپھڑوں کے ورم کے علاج میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ دوا جگر میں گلوکوز بننے کی سطح کو کم کرتی ہے جس …

Read More »

ہوم سیریز نہ ہارنے کا انگلش بھرم ٹوٹ گیا

برمنگھم:   کیویز نے انگلینڈ کو 7 برس بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں ناکامی سے دوچار کردیا، نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ 8 وکٹ سے جیت کر دو میچز کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی، لارڈز میچ ڈرا رہا تھا، 2014 میں سری لنکا نے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست سے …

Read More »

فرنچ اوپن : جوکووک، اسٹیفانوس کی بساط الٹ کرچیمپئن بن گئے

پیرس:   فرنچ اوپن مینز سنگلز ٹرافی نووک جوکووک نے جیت لی۔سربیا کے عالمی نمبرون نے ’’ اولڈ از گولڈ‘‘ کہاوت کو درست ثابت کردکھایا، رولینڈ گیروس پر ہونے والے اعصاب شکن اور سنسنی خیز فائنل کے آغاز پر جواں سال یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس ٹیسٹیپاس چھائے رہے، انھوں نے ابتدائی سیٹ ٹائی بریکر …

Read More »

اسلام آباد، کنگز کا قلعہ پھر فتح کرنے کو بے تاب

ابوظبی:  پاکستان سپر لیگ میں پیر کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔یونائیٹڈ پھر کنگز کا قلعہ  فتح کرنے کو بیتاب ہوں گے، ٹاپ آرڈر میں ردوبدل کا امکان موجود ہے، پیس اٹیک میں حسن علی کی کمی محسوس ہوگی، دوسری جانب دفاعی چیمپئن بھی حساب کتاب برابر …

Read More »