Home / 2021 / June / 14 (page 5)

Daily Archives: June 14, 2021

فاف ڈوپلیسی کی انجری پر اہلیہ اماری بھی پریشان ہوگئیں

جوہانسبرگ:   فاف ڈوپلیسی کی انجری پر ان کی اہلیہ اماری بھی پریشان ہوگئیں، انھوں نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے خاوند کی صحت کے حوالے سے فکرمندی کا اظہار کیا۔پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران کیچ تھامنے کی کوشش میں ڈوپلیسی ساتھی فیلڈر محمد حسنین کے گھٹنوں سے …

Read More »

بھارت کی آئی سی سی ایونٹس پر یوٹرن لینے کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی:   بھارتی کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ایونٹس پر یوٹرن لینے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی بورڈ نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل کر شروع میں کونسل کی جانب سے عالمی ایونٹس بڑھانے پر مخالفت کی تھی اور آپس میں مل کر الگ بلاک بنانے کا عندیہ بھی دیا تھا،حالیہ آئی …

Read More »

معیشت بحالی کی جانب گامزن مگر خطرے سے باہر نہیں

 اسلام آباد:   پاکستان بیورو آف اسٹیٹیکس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق معیشت  بحالی کی جانب گامزن ہے۔رواں مالی سال میں معاشی ترقی کی شرح 3.94 فیصد رہنے کی توقع ہے جو اگرچہ تسلی بخش  نہیں تاہم  گذشتہ سال کی شرح نمو  (0.47 فیصد) کے پیش نظر بہتر ہے۔ اس سے یہ …

Read More »

پاکستانی اور بھارتی برآمدکنندگان باسمتی چاول کی مشترکہ ملکیت پر متفق

 کراچی / نئی دہلی:  اگرچہ پاکستان اوربھارت طویل عرصے سے متعدد زمینی اور سمندری تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں لیکن دونوں اطراف کے برآمد کنندگان نے اس خطے کے قیمتی باسمتی چاول کی مشترکہ ملکیت پر اتفاق کیا ہے ، جو یورپی یونین کی منڈیوں تک پہنچنے کیلیے مسئلے کا بہترین حل بتایا …

Read More »