Home / 2021 / June / 29

Daily Archives: June 29, 2021

مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے نے کالج چھوڑ دیا

مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل نے اپنا کالج وسط میں ہی چھوڑ دیا۔ بابیل یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر لندن سے فلمی کورس کررہے تھے، انہوں نے فلم اسکول چھوڑنے کے بارے میں خود بھی ایک نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ بابیل نے اس نوٹ میں بتایا …

Read More »

مانی کا مذاق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا

کراچی:  اداکار سلمان ثاقب عرف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار میرا مذا ق اڑانے پر  حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا تھا۔حرا اور ان کے شوہر مانی احسن خان کے شو’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران  مانی کو حرا کا …

Read More »

‘انسٹاگرام ہماری پوری زندگی نہیں ہے’

معروف اداکار عمران اشرف کی اہلیہ کرن اشفاق نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وضاحت دی کہ انسٹاگرام ان کی پوری زندگی نہیں ہے۔ اداکار کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں صارفین نے ان سے کچھ سوالات پوچھے۔ ایک صارف …

Read More »

عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلانے کی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی:  عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلا نےکی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلانے کی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ یوٹیوب پر اس گانے کو ایک دن میں  تقریباً ایک ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔ گانے میں عاطف اسلم نے اپنی آواز کا …

Read More »

کنگنا کو پاسپورٹ کی تجدید کے معاملے پر ایک اور ناکامی کا سامنا

بمبئی:  عدالت نے کنگنا رناوت کو پاسپورٹ تجدید کے لیے دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی حکام نے پاسپورٹ کی تجدید سے انکار کردیا ہے لہذا عدالت پاسپورٹ …

Read More »

سعید غنی، مرتضیٰ وہاب کی حریم شاہ سے شادی کی خبروں پر وضاحت

رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کے بعد صوبائی وزیر سعید غنی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بھی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے شادی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ حریم شاہ نے 28 جون کو تصدیق کی تھی کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن …

Read More »

سرائیکی و پنجابی فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کر گئے

’شاماں پے گیاں، میں چھم چھم نچدی پھراں، چنگا دلبر پیار کتوئی، دو دو تھاں تے پیار وی چنگے ہوندے نئیں، ڈھولے تے ساڈی یاریاں، پیار نال پیار دا جواب ہونا چاہی دا اور کوئی دسو ہا سجن دا ہال‘ جیسے گیت گانے والے گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال …

Read More »

ہر ‘ایرے غیرے شخص’ کو شوہر بناکر پیش کرنے پر حریم شاہ برہم

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے 28 جون کو تصدیق کی تھی کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن اسمبلی کے ساتھ خاموشی سے شادی کرلی۔ حریم شاہ نے اگرچہ شادی کی تصدیق کی تھی لیکن انہوں نے شوہر کا نام نہیں بتایا تھا اور بعد …

Read More »

سجل علی، یمنیٰ زیدی، سائرہ یوسف، کبریٰ و رمشا خان کا ڈراما ’صنف آہن‘

ڈراما شائقین کے لیے خبر ہے کہ جلد ہی وہ اپنی پسندیدہ اداکاراؤں سجل علی، سائرہ یوسف، یمی زیدی، کبریٰ خان اور رمشا خان کو وویمن لیڈ ایکشن ڈراما میں ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ پروڈیوسر و اداکار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ ثمینہ …

Read More »

ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار تیار کرنے نہیں دیں گے، بائیڈن کی اسرائیل کو یقین دہانی

 واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے صدر ریوین ریولن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کبھی بھی ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر ریوین ریولن نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی جس کے …

Read More »