Home / 2021 / June / 29 (page 2)

Daily Archives: June 29, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور گھر میں …

Read More »

اویغور رہنما سمیت 29 ممتاز شخصیات کیلیے چین کا اعلیٰ ترین ’یکم جولائی میڈل‘

بیجنگ:  چینی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے پہلی مرتبہ اعلیٰ ترین اعزاز ’’یکم جولائی میڈلز‘‘ دینے کی تقریب آج 29 جون کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر مختلف …

Read More »

شادی کی تقریب میں باروچی ابلتے ہوئے سوپ کی دیگ میں گر کر ہلاک

 بغداد:  عراق میں شادی کی تقریب میں مہمانوں کے تواضع کے لیے سوپ کی تیاری کے دوران باورچی دیگ میں گر کر بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا۔  عرب میڈیا کے مطابق عراق کے ضلع زاخو میں شادی ہال میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا اور ایک دیگ میں …

Read More »

کورونا وبا؛ ترکی نے بھارت سمیت 6 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

 انقرہ:  ترکی نے کورونا وائرس کی نئی تبدیل شدہ قسم ’’ڈیلٹا‘‘ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھارت سمیت 6 ممالک کی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے ملک میں نئے کیسز میں نمایاں کمی پر یکم جولائی سے کورونا …

Read More »

ایپی ویک ویکسین کرونا کی خطرناک ترین اقسام کے خلاف بھی مؤثر

سوچی: ایپی ویک کرونا ویکسین نہایت متعدی اور بھارتی اقسام ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس کو وِڈ ویرینٹس کے خلاف بھی مؤثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی ویکسین EpiVacCorona کے بارے میں جمعرات کو اسٹیٹ ریسرچ سینٹر آف وائرولوجی کے سربراہ رینات ماکسیٹوف نے بتایا کہ یہ ویکسین کرونا وائرس کی …

Read More »

15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان بھیجی جارہی ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی کھیپ بہت جلد بھیجے گا۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ فائزر ویکسین کی 20 لاکھ خوراک پیرو کو بھیج رہی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ 15 …

Read More »

لندن: ریلوے اسٹیشن پر خوف ناک آتش زدگی

لندن: برطانوی شہر لندن کے جنوبی علاقے کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک شخص زخمی اور متعدد متاثر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن کا ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن زور دار دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا، جس کے بعد اسٹیشن پر آگ …

Read More »

اقوام متحدہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے اور بچوں کو کسی بھی طرح سے سیکیورٹی فورسز سے منسلک کرنے کی کوشش نہ کرے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے یہ …

Read More »

بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن نافذ، ڈھاکا میں ہزاروں افراد مشکلات کا شکار

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے بعد ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں اور محصور ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش میں کورونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے …

Read More »

ترمیم شدہ سوشل میڈیا قوانین پر حکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں کے مابین تنازع

انٹرنیٹ کمپنیوں نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ترمیم شدہ سوشل میڈیا قوانین کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا ہے جس کے حالیہ مسودے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور کمپنیوں کے بقول سابقہ ورژن کے مقابلے میں موجودہ مسودہ ‘رجعت پسند’ ہے۔ سوشل میڈیا کے قوانین کا تیسرا …

Read More »