Home / 2021 / June / 25

Daily Archives: June 25, 2021

یہ مسکراتا ہوا لڑکا کون سا پاکستانی اداکار ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین کی لڑکپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار یاسر حسین نے اپنے لڑکپن کی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا۔ یاسر نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا …

Read More »

’بھارت گئی تو سلمان خان کی مہمان نوازی اور رویے نے دل جیت لیا‘

سینئر اداکارہ  و ہدایتکارہ ارجمند رحیم نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مہمان نواز اور رویے کی تعریف کی ہے۔ اداکارہ ارجمند رحیم حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو اپنی تعلیم اور کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکارہ نے بتایا …

Read More »

’فیلڈ میں آنا نہیں چاہتی تھی لیکن حالات لے آئے‘

اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری میں نہیں آنا چاہتی تھیں لیکن انہیں حالات لے آئے۔ اداکارہ نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ویب انٹرویو میں اپنے کیرئیر اور دونوں بہنوں کے مابین پائے جانے والے تعلقات سے …

Read More »

عفان وحید نے میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا: درفشاں

اداکارہ درفشاں کا کہنا ہے کہ اداکار عفان وحید نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ اداکارہ درفشاں حال ہی میں عفان وحید کے ہمراہ ایک ویب انٹرویو میں جلوہ گرہوئیں اور دوران شو نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے ڈرامے سے متعلق گفتگو کی۔ …

Read More »

’خدا اور محبت 3‘ نے نئی تاریخ رقم کردی

 سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت’ کے سیزن تھری  نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک اور تاریخ رقم کردی۔ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 3‘ کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) 5 ماہ جیسے کم عرصے میں یوٹیوب پر 100ملین سے زائد ویوز حاصل …

Read More »

گلوکارہ چیر نے ’کاون‘ ہاتھی کی مدد کیوں کی، انہیں اس کا کیسے علم ہوا تھا؟

دنیا کے ‘تنہا ترین’ ہاتھی قرار دیے جانے والے ‘کاون’ کو گزشتہ برس نومبر میں پاکستان سے کمبوڈیا منتقل کیا گیا اور اس کوشش میں امریکی گلوکارہ و اداکارہ چیر کا بڑا کردار تھا۔ گلوکارہ و اداکارہ چیر ہی وہ پہلی عالمی شخصیت تھیں، جنہوں نے پاکستان کے درالحکومت اسلام …

Read More »

حنا الطاف اور آغا علی نے انسٹاگرام پر سب کو ان فالو کردیا

شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار آغا علی اور ان کی اہلیہ حنا الطاف نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر تمام افراد کو ان فالو کردیا۔ دونوں میاں و بیوی انسٹاگرام پر متحرک رہتے ہیں اور زندگی کے اہم لمحات اور اپنی مصروفیات کے حوالے سے پوسٹس بھی کرتے …

Read More »

عامر لیاقت کا تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے حال ہی میں ان کی تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی لڑکی کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ساتھ ہی عامر لیاقت نے کہا کہ وہ ان تمام سوشل میڈیا …

Read More »

شاہ رخ خان نے 30 سالہ کیریئر میں کامیابیوں اور ناکامیوں سے کیا سیکھا؟

بولی وڈ ’بادشاہ‘ 55 سالہ شاہ رخ خان نے شوبز انڈسٹری میں کام کے 30 سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 3 دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر سے کیا سیکھا۔ شاہ رخ خان نے اگرچہ ٹیلی وژن پر اداکاری کا …

Read More »

مودی کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات، ‘کسی اہم فیصلے کا اعلان نہ ہو سکا’

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ کشمیری سیاست دانوں کے ساتھ اہم اجلاس ہوا لیکن اس میں کسی اہم فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کے بعد کسی اہم فیصلے کا اعلان …

Read More »