Home / 2021 / June / 25 (page 4)

Daily Archives: June 25, 2021

سی پیک کی رفتار بڑھانے کے لیے نئی کمیٹی قائم

اسلام آباد:  حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کی راہ میں رکاوٹوں کے خاتمے اور اس پر کام کی رفتار تیز کرنے کی غرض سے’ پاک چائنا  ریلیشنز اسٹیئرنگ کمیٹی ‘ قائم کردی ہے۔  وزیراعظم  کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سی …

Read More »

عاصمہ رانی قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت سنادی گئی

پشاور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پشاور نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کے الزام میں مرکزی ملزم کو سزائے موت سنادی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق تاج نے محفوظ کردہ فیصلہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سینٹرل جیل کے اندر سنایا۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل کے تیسرے …

Read More »

لاہور: جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا مالک گرفتار

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے بم دھماکے کے کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جو غیر ملکی شہری بتایا جارہا ہے۔ مشتبہ شخص کا نام پیٹر پال ڈیوڈ بتایا جارہا ہے جسے کراچی جانے …

Read More »

آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہے غریب عوام پر ہم بوجھ نہیں ڈالیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں صلاحیتی ادائیگی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہے کہ حکومت، غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی اور بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نہیں کریں گے۔ بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی میں خطاب …

Read More »

پاکستان کو تیل، ایل این جی درآمد کرنے کیلئے ساڑھے 4 ارب ڈالر کی سہولت مل گئی

اسلام آباد: پاکستان نے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور مائع قدرتی گیس کی درآمدی لاگت کو پورا کرنے کے لیے جدہ کے اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) سے ساڑھے 4 ارب ڈالر کی ٹریڈ فنانسنگ فیسِلیٹی حاصل کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ فنانسنگ فریم ورک سمجھوتے کا …

Read More »

آئی ایم ایف نے مطالبات میں ‘لچک’ ظاہر کی ہے، شوکت ترین

اسلام آباد: ایسے وقت میں جب معیشت بحال ہو رہی ہے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ جاری پروگرام کو نہ چھوڑے جبکہ اسلام آباد اپنے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کرنے کی منصوبہ …

Read More »

بھارتی ’چاول کا سیلاب‘ پاکستانی برآمدات کو نقصان پہنچا رہا ہے، تاجر

لاہور: چاول کے مقامی تاجروں کے نمائندے کا کہنا ہے کہ سبسڈی سے حاصل شدہ بھارتی چاول پاکستان کی برآمدات کو نقصان پہنچا رہا ہے اور حکومت کو عالمی قوانین کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے ساتھ اس معاملے کو نئی دہلی کے خلاف اٹھانا چاہیے۔ جولائی 2020 سے …

Read More »

کرپٹو ایکسچینج کمپنی نے وقار ذکا کو ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا

ڈیجیٹل کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی جزائر کیمین کی ملٹی نیشنل کمپنی بنانس (binance) کی جانب سے پاکستانی انفلوئنسر و سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکا کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے پر ان کا نام ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ برطانیہ کے زیر انتظام جزائر کیمین …

Read More »