Home / 2021 / June / 25 (page 3)

Daily Archives: June 25, 2021

کووڈ سے مسلسل 10 ماہ تک متاثر رہنے والا مریض

دنیا میں کووڈ 19 سے اب تک سب سے زیادہ عرصے تک متاثر رہنے والے شخص میں 290 دن تک کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا اور وہ بیماری کے باعث 7 بار ہسپتال میں زیرعلاج رہ چکا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ ڈیو اسمتھ نے بی بی سی کو …

Read More »

جوان افراد میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

کووڈ کو شکست دینے والے 50 فیصد سے زیادہ جوان افراد میں بیماری کی طویل المعیاد علامات موجود ہوتی ہیں۔ یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برجن یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 16 سے 30 سال کے ایسے 312 کووڈ مریضوں کو شامل کیا گیا …

Read More »

محمدرضوان ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ6 کے کپتان نامزد

 لاہور:  ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ6 کے لیے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان کر دیاہے، اعلان کردہ ٹیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے تین، تین جب …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ کئی قومی کرکٹرزفرنچائزز پربوجھ ثابت ہوئے

لاہور:  قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے کئی کرکٹرز پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیموں پر بوجھ ثابت ہوئے جب کہ آل راؤنڈرز شاداب خان،محمد نواز، عماد وسیم اور فہیم اشرف کی کارکردگی کا گراف نیچے گیا۔قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے کئی کرکٹرزکا پی ایس ایل6میں اعتماد متزلزل نظرآیا،آل …

Read More »

راشد لطیف اور یونس خان کا شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ

کراچی:  قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور راشد لطیف نے شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست کو آفریدی کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد صرف لیگ میچز کھیلنے میں مصروف …

Read More »

پی سی بی کو سہارا دینے گیا تھا مگر اسے نہیں چاہیے تھا،یونس خان

لاہور:  یونس خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو سہارا دینے گیا تھا مگر اسے نہیں چاہیے تھا اس لیے واپس آگیا۔ سابق کپتان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ریٹائرمنٹ کے وقت ہی چیئرمین پی سی بی نے کہا تھا کہ نوکری لے لیں، …

Read More »

پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان پی ایس ایل کا نیا سلطان بن گیا

ابو ظہبی:  ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل 6 کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے صہیب مقصود اور ریلی روسوو کی جارحانہ اننگز کی بدولت مقررہ …

Read More »

پاکستانی ٹیم خصوصی طیارے سے لاہورسے برمنگھم روانہ

پاکستانی ٹیم خصوصی طیارے سے لاہور سے برمنگھم روانہ ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں۔ پی ایس ایل مکمل ہونے کے بعد بابراعظم، صہیب مقصود، محمد رضوان سمیت ٹیم کے دوسرے 23 ارکان صبح ابوظہبی سے لاہورپہنچے۔ کرکٹر حارث سہیل، سعودشکیل ، …

Read More »

شوگر اسکینڈل تحقیقات: ‘حمزہ شہباز نے بینک ڈپازٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا’

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے شوگر اسکینڈل سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پیش ہو کر تفتیش کاروں کے سوالات کے جواب دیے۔ اپنے والد کی طرح پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

جولائی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے جولائی کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر سامنے آنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج این …

Read More »