Home / 2021 / June / 25 (page 2)

Daily Archives: June 25, 2021

جرمنی نے حماس کے جھنڈے پر پابندی عائد کردی

جرمنی نے ملک بھر میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں کے بعد فلسطینی تنظیم حماس کے جھنڈے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایوان زیریں نے ملک بھر میں حماس سمیت ایسی جماعتوں کے پرچم پر پابندی عائد کردی ہے جنہیں یورپی یونین نے دہشت گرد …

Read More »

ہماری فوج کیلیے کام کرنے والے افغان شہریوں کا امریکا میں استقبال کریں گے، جوبائیڈن

 واشنگٹن:  صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنہوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب …

Read More »

نئی اسرائیل حکومت غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیرات فوری بند کرے،اقوام متحدہ

 نیویارک:  اقوام متحدہ نے اسرائیل پر غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیرات روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کو عالمی قوانین کی سنگین …

Read More »

چین میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی سے 18 افراد ہلاک

بیجنگ:  مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ ٹیم نے عمارت میں لگی آگ بجھانے کے …

Read More »

امریکی مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹاگون کی مترجم کوقید کی سزا

واشنگٹن:  امریکی حکومت نے عراق میں  امریکا کے لیے کام کرنے والے مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹا گون کی مترجم پر 23 سال قید کی فرد جرم عائد کردی ہے۔الجزیرہ کے مطابق پینٹا گون میں مترجم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے والی 62 سالہ مریم تھامپسن نےلبنان کی تنظیم حزب …

Read More »

بھارت میں بدمست ہاتھی نے 16 افراد کو ہلاک کردیا

نئی دہلی:  بھارت میں اپنی حرکتوں کی وجہ سے جھنڈ سے علیحدہ کیے جانے والے غصیلے اور بدمست ہاتھی نے آج صبح چہل قدمی کے لیے جانے والے معمر جوڑے کو سونڈ میں دبوچ کر ہلاک کردیا اس طرح اس ہاتھی نے دو ماہ میں 16 افراد کو موت کے گھاٹ اتار …

Read More »

اسکاؤٹ ٹیچر کو 10 بچوں سے جنسی زیادتی پر 5 سال قید

ڈبلن:  آئرلینڈ میں ایک اسکاؤٹ ٹیچر کو 22 سال کے دوران اپنے کیریئر میں 10 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ آئرلینڈ کی ایک عدالت نے کارک سٹی میں اسکاؤٹ ٹیچر ڈیوڈ بیری کو بچوں سے زیادتی …

Read More »

مشرقی ایشیا میں 25 ہزار سال قبل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا انکشاف

سال 2020 کے آغاز سے لے کر اب تک کورونا وائرس دنیا بھر کے کروڑوں افراد کو متاثر کرچکا ہے جبکہ لاکھوں افراد کی موت کی وجہ بن چکا ہے اور ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس ہزاروں سال قبل بھی دنیا میں پھیل چکا …

Read More »

بھارت: پولیس کو ٹوئٹر کے سربراہ کے خلاف سخت کارروائی سے روک دیا گیا

بھارت کی ایک عدالت نے ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ کے خلاف دائر مقدمے سے متعلق کہا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مقامی سربراہ کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے غازی آباد حملے کی ویڈیو سے متعلق ٹوئٹس کرنے پر اداکارہ …

Read More »

سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز صارفین کےلیے خطرہ ہیں، ایپل کارپوریشن

سلیکان و یلی:  ایپل نے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ایپل کا دعوی ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹری بیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا سامان ہوسکتا ہے۔ ایپل کی جانب سے …

Read More »