Home / 2021 / June / 15

Daily Archives: June 15, 2021

سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ، کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے تجویز

سندھ میں حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مالی سال 22-2021 کا 1477.903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ اور کم از کم اجرت 25 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس …

Read More »

اداکار فیروز خان کا ایک سے زائد شادیاں کرنے کا مشورہ

معروف اداکار فیروز خان نے ایک سے زائد شادیوں کا مشورہ دیا ہے۔ فیروز خان نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان احسن خان نے ان سے متعلق سوالات کیے اور ان سے متعلق کچھ بیانات کے بارے میں پوچھا۔ میزبان نے اداکار سے پوچھا …

Read More »

سجل اور احد نے ’دھوپ کی دیوار ‘کا ٹریلر جاری کردیا

اداکارہ سجل علی نے پلوامہ حملے اور مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں بنائی جانے والی اپنی اور شوہر و اداکار احد رضا میر کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔ انسٹاگرام پر سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے 2 منٹ 45 سیکنڈ پر مشتمل …

Read More »

’شادی کا لہنگا اسد کے پیروں میں آرہا تھا جس سے وہ ناراض ہوگئے تھے‘

اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے ان کی شادی کا لہنگا اتنا بڑا تھا کہ  شادی کے روز ہی اسد کی ناراضگی کی وجہ بن گیا۔ زارا نور عباس شوہر اور اداکار اسد کے ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران …

Read More »

بال چھوٹے کرانے پر کوئی پچھتاوا نہیں: علیزے

اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے بال چھوٹے کروانے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے اگرچہ بعض اوقات لمبے بال انہیں یاد ضرور آتے ہیں۔ علیزے کی جانب سے انسٹاگرام پر بال کٹوانے سے متعلق ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے خود سے …

Read More »

’عمران خان کچھ بھی کہیں ان کے لیے 10 میں سے 10 نمبر‘

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کا اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنیں اور دوران گفتگو اداکارہ نے بتایا مجھے وزیراعظم عمران خان بہت پسند ہیں، عمران خان کچھ بھی کہیں میں 10 نمبر …

Read More »

روحیل حیات کے بعد زلفی کوک اسٹوڈیو کا حصہ بن گئے

کوک اسٹوڈیو نے تصدیق کی ہے کہ ان کے اگلے سیزن کو موسیقار اور گلوکار ذوالفقار جبار خان المعروف زلفی پروڈیوس کریں گے۔ یہ پہلے ہی خیال کیا جا رہا تھا کہ 2021 کے کوک اسٹوڈیو کے سیزن کو زلفی ہی پروڈیوس کریں گے لیکن اب اسٹوڈیو نے اس کی …

Read More »

دو دہائیوں بعد جینیفر لوپیز اور بین ایفلک میں دوبارہ قربتیں بڑھنے لگیں

مارچ 2021 میں چوتھی شادی کے بندھن میں بندھنے سے قبل منگنی ختم کرنے والی 51 سالہ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز کی دو دہائیوں بعد پرانے ساتھی 48 سالہ اداکار بین ایفلک کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اگرچہ جینیفر لوپیز اور بین ایفلک کے درمیان …

Read More »

لباس کے دو جوڑوں میں پرورش ہوئی، آج کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہوں، کومل عزیز

’عشق بے نام، بساط دل، بھروسہ پیار تیرا، راز الفت اور سہیلیاں‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کومل عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پرورش کپڑوں کے دو جوڑوں کے ساتھ ہوئی مگر آج وہ کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام …

Read More »

کرسی ٹیگن نے 16 سال میں شادی کرنے والی ماڈل کی تضحیک پر معافی مانگ لی

امریکی سپر ماڈل و اداکارہ 35 سالہ کرسی ٹیگن نے ایک دہائی قبل کم عمر ماڈل کی آن لائن تضحیک کرنے سمیت دیگر افراد کی توہین کرنے پر معافی مانگ لی۔ کرسی ٹیگن نے 15 جون کو انسٹاگرام پر طویل معافی نامے میں ان تمام افراد سے معذرت کی، جن …

Read More »