Home / 2021 / June / 15 (page 4)

Daily Archives: June 15, 2021

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے

 دبئی:   آئی سی سی نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن کو مالا مال بنانے کا اعلان کردیا جب کہ فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی ایڈیشن کا فائنل 18 جون سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا، چیمپئن شپ کیلیے …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 159 رنز کا ہدف

ابوظہبی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا ہے۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو عثمان خان اور جیک …

Read More »

ورلڈ تائیکوانڈوایشین چیمپئین شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا

کراچی:  ورلڈ تائیکوانڈوایشین چیمپئین شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا۔ ورلڈ تائیکوانڈوایشین چیمپئین شپ میں پاکستان نے دوسرا میڈل حاصل کرلیا۔ لبنان کے شہر بیروت میں جاری چیمپئن شپ میں ناجیہ رسول نے پومزے ایونٹ میں برانزمیڈل جیت لیا، ناجیہ نے ویمنز سنگلز اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کامیابی …

Read More »

پارلیمنٹ سے 12 کھرب روپے کی اضافی گرانٹ منظور کرانے کیلئے کوششیں تیز

بجٹ دستاویزات کے مطابق پارلیمنٹ کو اخراجات میں اضافے اور دوبارہ مختص کرنے کے لیے ریکارڈ 12 کھرب 48 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دینی ہوگی۔ گزشتہ سال اس مد میں 545 ارب روپے مختص تھے جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کردہ دستاویزات میں 130 فیصد …

Read More »

حکومت اب معیشت میں بہتری لانے پر توجہ دے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے نئے وفاقی بجٹ کو ‘ترقی پر مبنی’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے معیشت کو اٹھانے پر توجہ مرکوز کرے گی۔ وزیر اعظم نے اپنی زیرِ صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمانوں …

Read More »

ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 1 ارب ڈالر کے قرضے موخر کردیے

 اسلام آباد:  ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے قرض کا اجرا موخر کردیا۔ رواں پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں ورلڈ بینک 800 ملین ڈالر ملیں گے۔ ایک ارب ڈالر کے قرض کا اجرا ملتوی ہونے کی وجہ کچھ شرائط کی تکمیل میں …

Read More »

ڈیجیٹل منڈیوں تک برآمد کنندہ گان کی رسائی کیلئے اسٹیٹ بینک کے ضوابط تبدیل

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مقامی برآمد کنندگان کے لیے بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنے زرمبادلہ کے ضوابط میں کچھ اہم ترامیم کی ہیں۔ ایس بی پی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جو اہم ترامیم کی …

Read More »

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، جنوبی پنجاب کیلئے الگ ترقیاتی فنڈز مختص

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب حکومت نے مالی سال 22-2021 کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں جنوبی پنجاب کے لیے الگ ترقیاتی فنڈز اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری …

Read More »

کورونا سے متاثرہ افراد ویکسینیشن کرانے سے متعلق تذبذب کا شکار

اسلام آباد: لیب ٹیسٹ کے ذریعے 10 لاکھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے لیکن نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے پاس ان متاثرہ افراد کے لیے واضح پالیسی کا فقدان ہے جن میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے۔ دوسری جانب فائزر ویکسین کی …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں عدالت نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ سے 8 ارب 30 کروڑ روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق کیس میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ہدایت کی کہ …

Read More »