Home / 2021 / June / 15 (page 3)

Daily Archives: June 15, 2021

دنیا بھرمیں انٹرنیٹ بریک ڈاؤن ہیکنگ نہیں بلکہ ایک شخص کی غلطی سے ہوا تھا

کیلی فورنیا:  چند روز قبل دنیا بھر میں ہونے والے انٹرنیٹ کے بڑے بریک ڈاؤن میں ایمازون سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ویب سائٹس بند ہونے کی وجہ ہیکنگ یا تخریب کاری نہیں بلکہ ایک شخص کی ناداستہ طور پر کی گئی غلطی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

ہمیں ڈھائی سال عمر کے واقعات بھی یاد ہوسکتے ہیں، تحقیق

وکٹوریا، کینیڈا:  کئی عشروں کے ڈیٹا کی غیرمعمولی چھان بین کرکے سائنسدان بالآخر یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ ہم اپنی ابتدائی ترین عمر کے کس عرصے تک کی باتیں یاد رکھ سکتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوا ہے کہ بعض افراد ڈھائی برس عمر کی باتوں کو یاد …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 21ایف ای کی تیاری تاخیر کا شکار

موبائل کمپنی سام سنگ کا گلیکسی ایس 20 ایف ای گزشتہ برس فلیگ شپ خصوصیات کا حامل سستا فون ہونے کے باعث بہت مقبول ہوا تھا۔ اب گلیکسی ایس 21 کی سیریز بھی سامنے آچکی ہے اور رواں برس ایک فین ایڈیشن (ایف ای) ریلیز ہونے کی افواہیں بھی سامنے …

Read More »

اینٹی باڈیز سے کووِڈ 19 کا علاج محفوظ اور مؤثر ہے، تحقیق

سیئول:  جنوبی کوریا کی ادویہ ساز کمپنی ’سیلٹریون انکارپوریٹڈ‘ نے اعلان کیا ہے کہ ناول کورونا وائرس کی وبا یعنی ’کووِڈ 19‘ کے علاج میں اس کی تجرباتی اینٹی باڈی نہ صرف مؤثر بلکہ محفوظ بھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق، بڑے پیمانے کی عالمی طبّی آزمائشوں (فیز 3 کلینیکل …

Read More »

15 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم

برطانیہ کے سائنسدانوں نے چند منٹوں میں کمرے میں موجود افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے میٹرو ڈاٹ کو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چھت پر نصب ہونے والی یہ ڈیوائس اسموک الارم جیسی ہے اور اسے گولڈ اسٹینڈرڈ پی …

Read More »

کورونا کے خلاف نوواویکس ویکسین 90 فیصد مؤثر قرار

امریکی دوا سازکمپنی نوواویکس نے کہا ہے کہ امریکا میں ہونے والے کلینیکل ٹرائل میں کورونا وائرس اور اس کی مختلف اقسام کے خلاف ان کی ویکسین 90 فیصد سے زائد مؤثر ہونے کے نتائج سامنے آئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ امریکا …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کے سامنے ’’گو وسیم گو، گو مانی گو‘‘ کے نعرے لگ گئے

 لاہور:  قذافی اسٹیڈیم کے سامنے ’’گو وسیم گو، گو مانی گو‘‘ کے نعرے لگ گئے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز کے سامنے سڑک پر تحریک بحالی کرکٹ و ایسوسی ایشنز نے احتجاجی واک کرنے کے ساتھ علامتی دھرنا دیا، اس دوران پی سی بی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی ہوتی رہی، …

Read More »

راشد ٹی ٹوئنٹی میں کفایتی بولنگ کے قائل

افغان آل راؤنڈر راشد خان ٹی ٹوئنٹی میں کفایتی بولنگ کے قائل ہیں،ان کا کہنا ہے کہ بولنگ کرتے ہوئے اپنی قوت، حریف کی کمزوریوں پر نظر ہوتی ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے راشد خان نے کہا …

Read More »

کسٹم ڈیوٹی، ٹیکس کے نفاذ پر ریفائنریز کا احتجاج

اسلام آباد: ملک کی پانچوں آئل ریفائنریز خام تیل پر ڈیوٹی اور ٹیکس لگانے اور حکومت کی جانب سے نظام میں اپ گریڈ اور جدت کے لیے مراعات دینے کے وعدوں کی خلاف ورزی پر سراپا احتجاج ہیں۔ ریفائنریز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پیٹرولیم ریفائننگ کی …

Read More »

ڈوپلیسی محمد حسنین کے ساتھ اپنی ٹکرکو بھول گئے

 کراچی:  فاف ڈوپلیسی محمد حسنین کے ساتھ اپنی ٹکر کو بھول گئے، سر پر چوٹ کے اثرات کی وجہ سے انھیں یہ واقعہ یاد نہ رہا۔ جنوبی افریقی اسٹار فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، پشاور زلمی سے میچ میں ساتھی کھلاڑی محمد حسنین …

Read More »