Home / 2021 / June / 11

Daily Archives: June 11, 2021

سلمان اور اکشے ’دھوم 4‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے ؟

ممبئی:  یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن میں ایکشن کرتے …

Read More »

‘کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 2 دن کیلئے یادداشت بھول گئی تھی‘

اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کا ایک انٹرویو کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اداکار احسن خان کے ہمراہ میزبان کے سوال پر ڈانس ویڈیو سے …

Read More »

عائشہ عمر سے کبھی جلن محسوس نہیں ہوئی: اہلیہ نبیل ظفر

معروف اداکار نبیل ظفر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہیں اداکارہ عائشہ عمر سے کبھی جلن محسوس نہیں ہوئی۔ نبیل ظفر اداکارہ عائشہ عمر کے ہمراہ گزشتہ کئی برسوں سے نجی ٹی وی چینل سے نشر کیے جانے والے ڈرامے بلبلے میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جب کہ …

Read More »

منیب بٹ کا دوران شوٹنگ سیٹ سے قیمتی گھڑیاں چوری ہونے کا انکشاف

اداکار منیب بٹ نے سیٹ سے گھڑیاں چوری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ منیب بٹ ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئے اور گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ حال ہی میں نجی ٹی وی سے نشر کیے جانے والے ڈرامے کے سیٹ سے ان کی گھڑیاں چوری ہوچکی ہیں۔ …

Read More »

رز احمد نے فلموں میں مسلمانوں کو منفی کرداروں میں دکھانے کے خلاف مہم شروع کردی

آسکر نامزد یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رز احمد نے مختلف سماجی تنظیموں کے اشتراک سے ہولی وڈ فلموں میں مسلمانوں کے منفی کرداروں میں دکھانے کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق رز احمد نے مختلف سماجی تنظیموں کے اشتراک سے دنیا بھر کے فلم سازوں …

Read More »

مایا علی اور ایمن خان کا اپنے برانڈز متعارف کرانے کا اعلان

ملکی و غیر ملکی شوبز، اسپورٹس و دیگر معروف شخصیات کی طرح اب پاکستانی اداکارائیں مایا علی اور ایمن خان نے بھی اپنے برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ مایا علی نے اپنے نام سے منسوب کپڑوں کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو جلد ہی فروخت …

Read More »

اب دوسروں کی تضحیک کرنے اور تنازعات کو تخلیقی مواد سمجھا جاتا ہے، مانی

سوشل میڈیا کے دور میں آئے دن کوئی نہ کوئی تنازع یا کسی نہ کسی معروف شخصیت کی جانب سے دوسروں پر تنقید کرنے کی خبریں آتی رہتی ہیں اور ایسی خبروں کو اداکار مانی تخلیقی مواد تسلیم نہیں کرتے۔ ریڈیو جوکی (آر جے) سے کیریئر کا آغاز کرنے والے …

Read More »

پھیپھڑوں سے پانی نکالے جانے کے بعد دلیپ کمار ہسپتال سے ڈسچارج

لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو 5 دن بعد طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ دلیپ کمار کو رواں ماہ 6 جون کو سانس لینے میں دشواری کے باعث ممبئی کے ہندوجا ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ ابتدائی ٹیسٹس میں دلیپ کمار کے …

Read More »

کورونا پر حکومتی پالیسیوں پر بات کرنے والی بھارتی اداکارہ کے خلاف غداری کا مقدمہ

بھارتی حکومت کی جانب سے کورونا کو ’بائیو ویپن‘ کے طور پر استعمال کرنے کی بات کرنے والی اداکارہ، فلم ساز و سماجی رہنما عائشہ سلطانہ المعروف عائشہ لکشادیپ کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کردیا گیا۔ بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ کے مطابق مرکزی حکومت کے زیر انتظام جزائر پر مبنی علاقے …

Read More »