Home / 2021 / June / 11 (page 2)

Daily Archives: June 11, 2021

متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں

اداکارہ ایمان علی کی جانب سے خود کو ’خواجہ سرا‘ افراد سے تشبیح دینے کے بعد ان پر کی جانے والی تنقید پر متھیرا نے ان کی حمایت کی ہے۔ ایمان علی نے چند دن قبل واسع چوہدری کے پروگرام ’گھبرانا منع ہے‘ میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے …

Read More »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید

پیرس:  فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کرنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے صدر کو تھپڑ مارنے میں ملوث 28 سالہ نوجوان ڈامین تاریل کو چار ماہ قید اور 14 ماہ کی معطل قید …

Read More »

امریکی سینیٹ کی تاریخ میں پہلی بار مسلم شہری کو وفاقی جج بنانے کی منظوری

واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے تاریخ میں پہلی بار مسلم شہری کو وفاقی جج بنانے کی منظوری دے دی ، پاکستانی نژادزاہدقریشی پہلے ایشیائی امریکا ہیں جو بطور وفاقی جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ نے پاکستانی نژادزاہد قریشی کی بطور وفاقی جج …

Read More »

سعودی عرب : بیمہ پالیسی سے متعلق ہیلتھ انشورنس کونسل کی اہم ہدایات

ریاض : سعودی عرب کی ہیلتھ انشورنس کونسل کا کہنا ہے کہ آجر 4 صورتوں میں کارکن کی طبی بیمہ پالیسی منسوخ کرنے کا حقدار ہوگا۔ قانون کے مطابق آجر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے کارکن اور اس کے اہل خانہ کو میڈیکل انشورنس کی سہولت فراہم کرے …

Read More »

سعودی سینٹرل بینک صارفین کی سہولت کیلئے ایک قدم اور آگے

ریاض: سعودی سینٹرل بینک(ساما) نے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے دو ڈیجیٹل بینک کے قیام کی منظوری کے لیے تجاویز حکام کو پیش کردیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساما نے مملکت میں ڈیجیٹل بینکوں کے قیام کی درخواستیں منظوری کے لیے اعلیٰ حکام کو پیش کردیں …

Read More »

جی 7 گروپ ویکسینز کا عطیہ کرنے پر رضامند ہو جائے گا، بورس جانسن کو امید

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے امید ظاہر کی ہے کہ امیر جمہوری ممالک کا گروپ ’جی سیون‘ غریب ممالک کو ایک ارب کرونا ویکسینز کا عطیہ کرنے پر رضامند ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے توقع ظاہر کی ہے کہ جی سیون …

Read More »

کویتی شہریوں کے لیے بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

کویت سٹی: خلیجی ملک کویت میں تین ماہ کے بعد کورونا کے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت میں 3 ماہ بعد 1 ہزار 709 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، قبل ازیں روزانہ کی بنیاد پر کیسز اس سے کم رپورٹ ہورہے تھے۔ …

Read More »

سعودی عرب میں ہالی ووڈ فلم کی عکس بندی

ریاض: سعودی عرب میں ہالی ووڈ فلموں کی عکس بندی کے لیے ’العُلا منیجمنٹ‘ اور فلم کمپنی کے درمیان سمجھوتہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں بین الاقوامی فلموں کی عکس بندی کو فروغ دینے کے لیے پروڈکشن کمپنیوں کے ساتھ سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔ حال ہی …

Read More »

روس ایران کو جدید سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے، امریکی اخبار

 واشنگٹن:  روس نے پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق روس ایران کو جدیدترین سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے جس کی مدد سے ایران اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری بیس، سعودی …

Read More »

بحرین: قیدی کی کورونا وائرس سے موت پر غیرمعمولی احتجاج

بحرین میں ویکسینیشن کے باوجود قیدی کی کورونا وائرس کے سبب دوران قید موت پر غیر معمولی احتجاج کیا گیا اور بادشاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کو موت کا ذمے دار قرار دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق بدھ کو حسین برکات کی موت پر دیہہ گاؤں …

Read More »