Home / 2021 / June / 28

Daily Archives: June 28, 2021

کیا سنجے دت ہم جنس پرست تھے؟ بہن کا اہم انکشاف

ممبئی:  بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے شہرت رکھنے والے اداکار سنجے دت کی بہن نے ان کے ہم جنس پرست ہونے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت کی کتاب (سنجے دت: دی کریزی ان ٹولڈ اسٹوری آف بالی …

Read More »

‘جیسی ہوں ویسی رہوں گی، سلمان نے بھی مجھے ایسے قبول کرلیا ہے’

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے انہیں دل سے قبول کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بگ باس 14 سے دوبارہ خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ راکھی ساونت نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان کے ساتھ مداحوں کے تبصرے شیئر …

Read More »

چاہتی ہوں لوگ اسکینڈل کے بجائے کام کی وجہ سے جانیں: کنزہ ہاشمی

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں لوگ کسی اسکینڈل کے بجائے ان کے کام کی وجہ سے جانیں۔ کنزہ ہاشمی نے کچھ روز قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں انہوں نے اپنے کام اور سوشل میڈیا …

Read More »

’دل کررہا ہے ایک شادی اور کرلوں‘

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ریمبو نے اہلیہ اداکارہ صاحبہ کے سامنے ہی دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اداکارہ صاحبہ کے نئے وی لاگ میں ان کے شوہر اداکار ریمبو نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوب چینل پر صاحبہ کے شیئر کیے گئے وی …

Read More »

‘کل ہو نہ ہو’ میں شاہ رخ کے ساتھ دِکھنے والا بچہ اب کیا کررہا ہے؟

آج ہم آپ کو بالی وڈ کی مقبول ترین فلم کل ہو نہ ہو میں شاہ رخ خان کے ہمراہ اداکاری کرنے والے چائلڈ اسٹار ‘اتھیت نائیک’ کے بارے میں بتائیں گے۔ کل ہو نہ ہو میں شِیو نامی بچے کا کردار ادا کرنے والے اتھیت اداکاری کو خیرباد کہہ …

Read More »

زرنش خان رنگت پر تنقید کرنے والے مداح پر برہم

مقبول اداکارہ زرنش خان نے رنگت پر تبصرہ کرنے والے صارف پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ زرنش خان نے انسٹاگرام پر سفید لباس میں ملبوس تصویر شیئر کی جس پر زین نامی صارف نے اداکارہ کی ٹانگوں کی رنگت کو لباس کے سفید رنگ سے موازنہ کرتے ہوئے تنقید …

Read More »

گلوکارہ کارڈی بی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ 28 سالہ کارڈی بی نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ گلوکارہ کارڈی نے کے ہاں پہلا بچہ 3 جولائی 2017 کو ہوا تھا اور انہوں نے بچے کی پیدائش سے قبل دیرینہ دوست گلوکار آف سیٹ …

Read More »

پاک فوج کے زیر انتظام فلم فیسٹیول میں 26 فلموں کے لیے ایوارڈز

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پہلے ’نیشنل امیچوئر شارٹ فلم فیسٹیول‘ (این اے ایس ایف ایف) (نساف) میں 26 فلموں کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نساف کی پہلی تقریب 26 جون کو ہونے والی تقریب …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شادی کرلی؟

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی اسٹار حریم شاہ سے متعلق خبریں سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے سندھ کے معروف سیاستدان سے شادی کرلی۔ حریم شاہ کو اس وقت شہرت ملی تھی جب ان کی معروف سیاستدانوں اور شخصیات کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہوئی …

Read More »

اداکارائیں ’جسم فروش‘ نہیں، مریم نفیس کا ملاقات کی پیش کش کرنے والے کو کرارا جواب

’کم ظرف’، ‘یاریاں’، ‘مکافات’، ‘دیار دل’، ‘عشق بے نام’، ‘حیا کے دامن میں’ اور ‘کچھ نہ کہو‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی مریم نفیس نے پیسوں کے عوض ملاقات کی پیش کش کرنے والے شخص کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ شیئر کردیا۔ مریم نفیس نے 27 جون کو انسٹاگرام پر …

Read More »